خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ میں دوران پروازصرف کتاب پڑھنےپرمسلم خاتون کوتفتیش کا سامنا

  • لندن:(اے پی پی) برطانیہ کی رہائشی مسلمان خاتون کو دوران پرواز کتاب پڑھنے پر ایئرپورٹ پر روک لیا گیا اور طویل تفتیش کی گئی۔ 27 سالہ فائزہ شاہین برطانیہ میں اسلام فوبیا کی ایک اور شکار ہوئی ہیں، وہ نیشنل ہیلتھ سروسز ( این ایچ ایس) میں ملازمت کرتی ہیں اور انہیں برطانیہ میں اعلیٰ […]

  • عراق؛ فوج نےمتعدد شمالی علاقوں کودہشتگردوں سےآزاد کرالیا، امریکا

    دمشق / بغداد / ماسکو / روم:(اے پی پی) عراقی فوج نے ملک کے شمالی حصے میں متعدد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ عراقی فوج نے موصل سے الحضر جانے والی شاہراہ کو دہشت گردوں کے قبضے سے پوری طرح آزاد کرا لیا ہے اور اب اس شاہراہ کا کنٹرول […]

  • ہلیری کلنٹن کی جانب سےالقاعدہ اورداعش کواسلحہ فراہم کئےجانےکا انکشاف

    سویڈن:(اے پی پی) دنیا بھرکی اہم شخصیات کی خفیہ دستاویزات منظرعام پر لانے والی وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا کہنا ہے کہ امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کی ای میلز سے واضح ہوتا ہے کہ انھوں نے شام میں داعش اور القاعدہ کو اسلحہ فروخت کیا۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کا […]

  • میزائل شکن نظام کی تنصیب، امریکی منافقت کھل کرسامنےآچکی:چینی وزارت خارجہ

    بیجنگ (آئی این پی)جمہوریہ کوریا میں امریکہ کی طرف سے میزائل شکن نظام کی تنصیب کو چینی ذرائع ابلاغ مسلسل ہدف تنقید بنارہے ہیں ، حال ہی میں امریکی ذرائع ابلاغ میں ان میزائلوں کی تنصیب پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چینی ذرائع ابلاغ میں کہا گیا ہے کہ کورین جزائر میں امریکہ کی […]

  • ننگرہارمیں کارروائی میں داعش کے 7جنگجو ہلاک

    کابل : (اے پی پی) مشرقی افغانستان میں جھڑپ کے دوران تین پولیس اہلکاروں سمیت 12عسکریت پسند ہلاک ہوگئے،ننگرہارمیں ایک کارروائی میں داعش کے 7جنگجو ہلاک ہوگئے، کنڑ میں ایک دھماکہ میں 10شہری زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ مشرقی صوبہ پکتیکا میں ایک جھڑپ کے دوران تین پولیس اہلکاروں سمیت 12عسکریت […]

  • بھارتی فضائیہ کا جیٹ طیارہ مغربی بنگال میں گرکرتباہ

    نئی دہلی: (اے پی پی) بھارتی فضائیہ کاہاک ایڈوانسڈ ٹرینر جیٹ طیارہ مغربی بنگال میں گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ کا طیارہ ہاک ایڈوانسڈ ٹرینر جیٹ کلائیکنڈا میں فضائیہ کے بیس پر ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔طیارہ تباہ ہونے […]