خبرنامہ انٹرنیشنل

بچے جنگوں کی بھاری قیمت چکا رہے ہیں، بان کی مون

  • اقوام متحدہ : (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بچوں کو جھڑپوں سے محفوظ رکھنے کی اپیل کی ہے۔بان کی مون نے “بچے اور مسلح جھڑپیں ” کے عنوان سے تیار کردہ رپورٹ کے بارے میں اقوام متحدہ کی جنرل کمیٹی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ” گلوبل […]

  • اردگان کے بیٹے پرمنی لانڈرنگ کا الزام

    روم: (اے پی پی) روم اور انقرہ کے درمیان ان دنوں کڑی تنقید کا تبادلہ ہورہا ہے۔ یہ صورت حال ترک صدر رجب طیب اردگان کے بیٹے پر منی لانڈرنگ کے الزام میں اٹلی کی تحقیقات ک حوالے سے سامنے آئی ہے۔اٹلی کے سرکاری ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں ایردوآن نے آگاہ کیا کہ […]

  • امریکا اوراتحادیوں کی شمالی کوریا کےمیزائل تجربےکی مذمت

    واشنگٹن: (آئی این پی) امریکا اور اس کے اتحادیوں نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرنے اپیل کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے پہلی بار جاپان کے سمندر میں بلیسٹک میزائل تجربے کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کونسل کے […]

  • لندن میں ایک شخص نےچاقوکےوارکرکےخاتون کوہلاک کردیا

    لند ن: (آئی این پی ) برطانوی دارالحکومت لندن کے وسطی علاقے میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے خاتون کو ہلاک اور 6 افراد کو زخمی کردیا،پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔برطانوی میڈیاکے مطابقلندن کے وسطی علاقے میں ایک شخص نے چاقو کے وار کرکے خاتون کو ہلاک اور 6 افراد […]

  • خضرخان نےامریکی میڈیا پرمزید انٹرویوز دینےسےمعذرت کرلی

    واشنگٹن:(اے پی پی) ڈیموکریٹک کنونشن میں اپنی جان دار تقریر سے شہرت حاصل کرنے والے کیپٹن ہمایوں کے والد پاکستان نژاد امریکی خضر خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے مزید جوابات نہیں دے سکتے جو کہنا تھا کہہ دیا اب اس حوالے سے میڈیا پر مزید انٹرویوز نہیں دے […]

  • دمشق: شہریوں پرکیمیائی ہتھیارسےحملہ کس نےکیا؟معاملہ مزید الجھ گیا

    دمشق: (اے پی پی) شام میں شہریوں پر حملہ کس نے کیا؟ معاملہ مزید الجھ گیا، دو روز قبل شامی شہر سراقب میں ہونے والے حملے پر متضاد دعوے سامنے آنے لگے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کیمیائی حملہ شامی حزب اختلاف نے کیا، شامی حزب اختلاف کی جانب سے راکٹ کے […]