خبرنامہ انٹرنیشنل

اسرائیل: بچوں کودہشتگردی کےالزام میں سزا دینےکا قانون منظور

  • اسرائیل:(اے پی پی) طاقت کے نشےمیں چور اسرائیلی پارلیمنٹ نے بارہ سال کی عمر کے بچوں کو بھی دہشتگردی کے الزام میں سزا کا قانون منظور کرلیا ہے۔ اسرائیلی پارلیمان نے بچوں کو سزا دینے کے قانون کو پاس کرنے کیلئے جواز بنایا کہ فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے حملوں میں اضافے کے مذکورہ قانون […]

  • واشنگٹن: پولیس اہلکارداعش کی معاونت کےالزام میں گرفتار، فردجرم عائد

    واشنگٹن:(اے پی پی) داعش کاخطرہ اب امریکی سرزمین پربھی منڈلانے لگا، واشنگٹن میں پولیس افسر کو داعش کی معانت کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف بی آئی نے واشنگٹن ٹرانسپورٹ سسٹم کیلئے کام کرنے والے ایک پولیس اہلکار پر داعش کی معاونت کے الزام میں گرفتار کرکے فرد جرم عائد کردی ہے- […]

  • ٹرمپ کےپارٹی رہنماؤں سےاختلافات، مقبولیت گرگئی

    پاکستانی نژاد(اے پی پی ) امریکی فوجی خاندان پر تنقید اور مک کین اور پال رائن کی حمایت نہ کرنے کے اعلان پر ری پبلکن پارٹی چیف برہم ، ٹرمپ کو احمق قرار دے دیا۔ ٹرمپ کے پارٹی رہنماؤں سے اختلافات شدت اختیار کرگئے اور صدارتی مہم تنازعات کا شکار ہوگئی ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • نوبل انعام یافتہ مسلم سائنسدان احمد زویل انتقال کرگئے

    کیلیفورنیا:(اے پی پی) مصر کے ممتاز سائنسداں اور نوبل انعام یافتہ کیمیا دان احمد زویل 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تاہم ان کی وفات کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔ احمد زویل نے کیمیائی تعاملات (کیمیکل ری ایکشنز) کی تصاویر اور سمجھنے کے عمل کے لیے انقلابی کام کیا تھا جس […]

  • پانامہ کاخود کوبلیک لسٹ کرنیوالےممالک کو’سزا‘ دینےکافیصلہ

    پانامہ سٹی:(اے پپی پی) پانامہ کی حکومت نے پانامہ لیکس انکشافات کے بعد اسے ٹیکس چوروںکی جنت قرار دے کر بلیک لسٹ کرنے والے ممالک کے خلاف اقدام کی غرض سے ایک بل لانے کا اعلان کیاہے۔ پانامہ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ اس قانون سازی کے ذریعے ان ممالک سے تعلق رکھنے والی […]

  • دبئی ایئرپورٹ پر ایک طیارے میں آگ لگ گئی

    دبئی ایئرپورٹ:(اے پی پی) پر ایمریٹس ایئرلائنز کے ایک طیارے کو آگ لگنے کے باعث ہر طرف دھواں پھیل گیا۔ طیارہ بھارتی ریاست کیرالہ سے آرہا تھا اور دبئی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران اس میں آگ لگ گئی۔ ادھر ایمریٹس ایئرلائنز نے جاری کردہ بیان میں حادثے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ […]