خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ نے صدراوباما کےدوراقتدارکو تباہ کن قراردیدیا

  • واشنگٹن۔: (اے پی پی) امریکا کے صدارتی انتخاب میں رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر صدر اوباما کی تنقید کے بعد جوابی وار کرتے ہوئے ان کے دورِ اقتدار کو تباہ کن قرار دیدیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ۔رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی ٹیلیویژن […]

  • جاپان کا جاری کردہ قرطاس ابیض غیر ذمہ دارانہ ہے

    بیجنگ (آئی این پی ) چین نے جاپان کی طرف سے دفاعی وائٹ پیپر 2016ء پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں چین کی دفاعی ترقی اور فوجی سرگرمیوں کے بارے میں بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ،جاپان کو لیاؤ یو جزائر پر چین کی قانونی سرگرمیوں […]

  • ترکی ہمارےاندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے، انڈونیشیا

    جکارتہ:(اے پی پی) انڈونشیا کی وزارت خارجہ نے “فتح اللہ گولن” سے وابستہ مدارس کی بندش پر مبنی انقرہ کے مطالبے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کو ہمارے داخلی امور میں مداخلت کے بجائے ان کا احترام کرنا چاہئے۔ انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان “آرماناتا نصیر” نے کوالالمپور میں صحافیوں سے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ معصوم بچےسےبھی ناراض، ہال سےباہرنکال دیا

    امریکہ:(اے پی پی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ روز کسی نہ کسی نئے تنازع کے سبب خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں ۔گزشتہ روز انہوں نے ورجینیامیں انتخابی ریلی میں بچے کے رونے پر ماں بیٹے کو ہال سے باہر نکال دیا ۔ ریاست ورجینیا میں انتخابی ریلی کے دوران ہال میں جب ایک بچہ […]

  • شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

    سیئول:(اے پی پی) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی جنوبی کوریا اور امریکا نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے جنوبی صوبے ہوانگ ہائی سے بحیرہ جاپان کی جانب بیلسٹک میزائل ’’روڈونگ‘‘ کا تجربہ […]

  • لیبیا، کار بم دھماکے میں15 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک

    طرابلس:(اے پی پی) لیبیا میں کار بم دھماکے میں15 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد ہوگئے۔ لیبیا میں کار بم دھماکے میں 15 فوجیوں سمیت 25 افراد ہلاک جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے کے بعد جائے وقوعہ سے امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں […]