خبرنامہ انٹرنیشنل

مغرب ترکی میں فوجی بغاوت کرنےوالوں کا ساتھ دےرہا ہے، طیب

  • انقرہ:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مغرب نہ صرف دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے بلکہ ترکی میں فوجی بغاوت کرنے والوں کا ساتھ بھی دے رہا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر امریکا سمیت مغربی ممالک کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]

  • افغانستان میں ڈرون حملے؛ حقانی کمانڈرسمیت 50 جنگجو ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر سمیت داعش اور طالبان کے 50 جنگجو ہلاک ہوگئے جبکہ طالبان نے صوبہ سرائے پل میں 19 سالہ لڑکی کو سرعام پھانسی دے دی۔ صوبہ پکتیا میں امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر شیر اللہ سمیت 16عسکریت پسند […]

  • بھارتی بربریت کےخلاف کشمیری نژاد امریکی لڑکی کا مودی کوخط

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف 17 سالہ کشمیری نژاد امریکی لڑکی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے نام کھلا خط لکھ کر بھارتی حکومت کے جانبدارانہ رویئے کی شدید مذمت کی۔ بھارتی فوج نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو لگا رکھا […]

  • خضرخان کی جذباتی تقریر نے امریکی آئین کی فروخت بڑھا دی

    نیویارک(آئی این پی) پاکستانی نژاد امریکی فوجی کے والد خضر خان کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی آئین کی کاپی ادھار دینے کی پیشکش کے بعد امریکا میں پاکٹ سائز آئین کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی فوجی کے والدخضر خان کی جذباتی تقریر کے […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے خلاف اوباما بھی میدان میںآگئے

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما بھیعراق میں جاں بحق ہونے والے مسلمان امریکی فوجیوں کے خاندان سے متعلق امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے خلاف جاری بحث میں شامل ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کا ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہنا تھا کہ امریکی فوج […]

  • ایف بی آئی کےایک اہلکارکا چینکیلئےجاسوسی کااعتراف

    واشنگٹن:(آئی این پی) امریکہ کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے ایک اہلکار نے چین کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم کا اعتراف کرلیا،کن شان چن نے وفاقی عدالت کے سامنے چین کو حساس معلومات فراہم کرنے کا اعتراف کیا، چن، چین میں پیدا ہوا اور بعد ازاں اس نے امریکہ کی شہریت حاصل […]