خبرنامہ انٹرنیشنل

روسی فوج اوراسد رجیم شہریوں پربمباری بند کریں، جان کیری کا مطالبہ

  • بگوٹا (آئی این پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام میں انسانی جانوں کا ضیاع روکنے کے لیے شامی فوج اور بشار الاسد کی معاون روسی فوج پر شہریوں پر بمباری روکنے کا مطالبہ کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کولمبیا میں اپنی ہم منصب ماریا انگیلا ہولگوین کے ہمراہ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس […]

  • باغیوں نے اقوام متحدہ کی تجاویز پرعمل نہیں کیا، یمن

    کویت سٹی (آئی این پی)یمن کے وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ نے جو تجاویز پیش کی ہیں حکومت نے ان سے اتفاق کیا ہے مگر باغیوں کی جانب سے عالمی ادارے کی تجاویز کو نظر انداز کردیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیاکے […]

  • دلتوں کا احتجاج، گجرات کی خاتو وزیراعلی ے استعفیٰ دیدیا

    ئی دہلی(آئی ای پی ) بھارت کی شمالی ریاست گجرات کی خاتو وزیراعلی آ دی بی پٹیل ے وزیراعظم ری در مودی کی حکومت پر بڑھتے ہوئے دبا ؤ اور دلت برادری کے احتجاج کے پیش ظر اپ ے عہدے سے استعفی دیدیا،عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلی ارو د کیجریوال ے […]

  • امریکہ کی ترکی میں بغاوت کی کوششوں کی مذمت

    انقرہ (آئی این پی )امریکی فوج کے سربراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ نے ترک وزیراعظم سے ملاقات کے دوران ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی سخت مذمت کی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے سربراہ جنرل جوزف ڈنفورڈ نے وزیر اعظم بن علی یلدرم سے انقرہ میں ملاقات کی ہے۔ترکی کے […]

  • بان کی مون کا فریقین سےمسئلہ کشمیرکوپرامن طریقےسےحل کرنےکامطالبہ

    نیویارک: (آئی این پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی پر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کے پرامن حل کی اپیل کردی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابقمقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ […]

  • امریکہ نے چین ،روس اور پاکستان کو خطرہ قرار دیدیا

    واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 20 برسوں میں روس، چین، پاکستان اور شمالی کوریا کا نیا اتحاد بن سکتا ہے اور ان سے امریکی برتری کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کے ڈیفنس ٹیکنیکل انفارمیشن سینٹر کی جانب سے مرتب کی جانے […]