خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری کلنٹن شیطان ہے، اس سےنمٹ لیں گے :ڈونلڈ ٹرمپ

  • واشنگٹن: (اے پی پی) ڈونلڈ ٹرمپ سیاسی مخالفت میں ہر حد پار کر گیا ، ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو شیطان قرار دے دیا ۔ ادھر کاروباری شخصیت وارن بفے نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیکس ریکارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔ ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر نفرت پھیلانے […]

  • جوہری معاہدے سےایران پرکوئی فرق نہیں پڑا، آیت اللہ علی خامنہ ای

    تہران۔:(اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی برادری کے مابین جوہری معاہدے سے ایران پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت تہران میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ اس لیے کیا گیا تھا کہ ایران […]

  • برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ بڑھ گیا، سربراہ اسکاٹ لینڈ یارڈ

    لندن:(اے پی پی) اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سربراہ برنارڈ ہوگن ہوو کا کہنا ہے کہ یورپ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد برطانیہ میں دہشت گردی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے سربراہ برنارڈ ہوگن ہوو نے کہا کہ یورپ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد برطانیہ میں […]

  • فرانس میں 8 ماہ کےدوران 20 مساجد بند کردی گئیں

    پیرس:(اے پی پی) فرانس میں انتظامیہ نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران ملک بھر میں قائم 20 مساجد کو انتہاپسندی پھیلانے کا ذمہ دار قرار دے کر انہیں بند کردیا ہے جب کہ مزید 100 مساجد کے خلاف تحقیقات کی جارہی ہیں۔ فرانسیسی انتظامیہ گزشتہ برس دسمبر سے اب تک انتہا پسندی کی تبلیغ کے […]

  • امریکا کا لیبیا میں داعش کے خلاف پہلا فضائی حملہ

    طرابلس:(اے پی پی) امریکا نے شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف لیبیا کی سیکیورٹی فورسز کو مدد فراہم کرنے لیے پہلی بار لیبیا میں فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے۔ امریکا نے لیبیا میں پہلی بار فضائی حملوں کا آغاز کردیا جس میں لیبیا کے شہر سرت میں داعش کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ […]

  • داعش کے شدت پسندوں کی نئی نسل تیارہورہی ہے، یورپی رپورٹ

    برسلز:(اے پی پی) یورپی یونین کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسی ’یوروپول‘ نے کہاہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرکنٹرول علاقوں میں 31 ہزارحاملہ خواتین اور 50 برطانوی بچے موجودہیں۔ عراق اورشام میںداعش کے شدت پسندعناصرکے زیر کنٹرول علاقے میںپروان چڑھتے بچوںکامعاملہ سنگین ہوتاجارہاہے اورشدت پسندی کے ماحول میںپرورش ان ننھے پھولوںکو مستقبل […]