خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی کی یورپی یونین کو دھمکی

  • انقرہ ( آئی این پی )ترک وزیر خارجہ نے کہاہے کہ اگر یورپی یونین نے ترک شہریوں کے لیے بغیر ویزا یورپی ممالک میں سفر کی اجارت نہ دی تو ان کا ملک مہاجرین سے متعلق معاہدے پر عمل درآمد نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ […]

  • امریکی ریاست میری لینڈ میں شدید بارشیں ، سیلابی صورت حال

    امریکہ :(اے پی پی) امریکی ریاست میری لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے ،مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک،کئی سڑکیں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں بارشوں نے تباہی مچادی، شہراِلی کوٹ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کاسامنا ہے ۔ شہر کی […]

  • ترک صدرکوگرفتارکرنےکی کوشش،9 کمانڈوزگرفتار

    ترکی:(آئی این پی) ترکی کی اسپیشل فورسز نےناکام فوجی بغاوت کے دوران صدر طیب اردوان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرنے والے 9کمانڈوز کو گرفتار کرلیا ہے۔سرکاری خبر ایجنسی اناطولیہ کے مطابق کمانڈوز کوسٹی بیلی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا۔ بغاوت کے دوران ہیلی کاپٹر میں سوار تقریبا 25 فوجی اس ہوٹل میں اترے […]

  • کابل: امریکی فوج کے کمپاؤنڈ پرخود کش حملہ

    کابل:(اے پی پی) افغان دارالحکومت میں بگرام ایئر بیس کے قریب غیر ملکی فوجیوں کے لاجسٹک کمپاؤنڈ پر خود کش حملہ کیا گیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 شدت پسند بھی ہلاک ہوئے۔ خود کش حملہ آور نے بارود سے بھرا ٹرک افغان دارالحکومت کابل میں بگرام ایئر بیس کے قریب واقع غیر […]

  • افغان چیف ایگزیکٹیوعبداللہ عبداللہ کا ٹویٹراکاؤنٹ ہیک

    کابل:(اے پی پی) افغان چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا گیا۔ ہیکرز نے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کرلیا اور ان کی تصویر کو تبدیل کرکے ایک ٹویٹ بھی اپ لوڈ کردی ۔ چیف ایگزیکٹیو کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ہیکرز نے عبداللہ عبداللہ کا ٹویٹر اکاؤنٹ […]

  • سعودی فورسزاورحوثی باغیوں میں جھڑپ، فوجی افسرسمیت 7 اہلکارہلاک

    ریاض:(اے پی پی) یمن کی سرحد کے قریب سعودی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں فوجی افسر سمیت 7 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں یمن کی سرحد کے قریب باغیوں سے جھڑپ کے دوران فوجی افسر سمیت 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔ سعودی حکام کا کہنا […]