خبرنامہ انٹرنیشنل

فرانس اوراٹلی میں مسلمانوں کی عیسائی عبادات میں شرکت

  • پیرس/ روم:(اے پی پی) فرانس میں داعش کے شدت پسندوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے 85 سالہ پادری فادر جیکس ہیمل کے بعد فرانس بھر میں مسلمانوں نے عیسائیوں کے ساتھ مل کرمشترکہ عبادات میں شرکت کی۔ گزشتہ روز اتوار کو 100 سے زائد مسلمانوں نے نارمن قصبے کے قریب واقع اس روئن چرچ میں […]

  • پاکستانی نژاد امریکی کی ٹرمپ پرتنقید نےانٹرنیٹ پرتہلکہ مچا دیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کی ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کی تقریر نے چند گھنٹوں میں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ پاکستانی نژاد خضر خان نے ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک ایک جلسے کے دوران تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرامپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا، […]

  • ترکی میں بغاوت کی کوشش کی حمایت کےالزامات بےبنیاد ہیں، پینٹاگان

    واشنگٹن (آئی این پی)امریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے رجب طیب اردگان کے امریکی فو ج کی جانب سے ترکی میں بغاوت کی کوشش کی حمایت کے بیان کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی میں بغاوت کی کوشش کی حمایت کے الزامات بے بنیاد ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگان کی طرف […]

  • امریکا نےبھارت کونیوکلیئرسپلائرزگروپ میں شامل کرنےکی پھرکوششیں تیزکردیں

    نیویارک (آئی این پی ) امریکا نے بھارت کو نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) میں شامل کرنے کے لیے ایک بار پھر اپنی کوششیں تیز کردیں،این ایس جی گروپ کا آئندہ اجلاس اکتوبر میں ہونے جا رہا ہے جس میں 48 رکن ممالک کے اسپیشل سیشن میں نئے ملک کو جوہری کلب کی رکنیت […]

  • روس سائبرحملوں کےذریعےہیلری کلنٹن کیخلاف سازش کررہا ہے: امریکا

    نیویارک: (اے پی پی) امریکی ذرائع ابلاغ نے الزام عائد کیا ہے کہ روس سائبر حملوں کے ذریعے ہیلری کلنٹن کے خلاف ایک بہت بڑی سازش کر رہا ہے اس کی واضح شہادت یہ ہے کہ ابھی کچھ دیر پہلے ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم اور ڈیموکریٹک پارٹی کی اہم دستاویزات پر سب سے بڑا […]

  • امریکاکامقبوضہ کشمیرمیں تشددکےواقعات پرتشویش کااظہار

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں تشددکے واقعات پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اس ضمن میں اوباما انتظامیہ بھارت کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اورہم چاہتے ہیں کہ کشیدگی کا خاتمہ ہو۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال پر […]