خبرنامہ انٹرنیشنل

شام نے دوبارہ کیمیائی حملہ کیا، توامریکا پھر میزائل داغے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ

  • شام نے دوبارہ

    شام نے دوبارہ کیمیائی حملہ کیا، توامریکا پھر میزائل داغے گا‘ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن :(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شامی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر صدر بشار الااسد اور اتحادیوں نے دوبارہ شامی شہریوں پر کیمیائی بم گرائے ’تو امریکا اور اتحادی دوبارہ حملہ کرنے کے لیے پوری […]

  • شام پر امریکی حملے تشویش ناک ہیں‘ انتونیو گٹریس

    شام پر امریکی حملے تشویش ناک ہیں‘ انتونیو گٹریس نیویارک :(ملت آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے شام پر امریکا اور اتحادیوں کے فضائی حملوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کی صورت خراب ہوتی جارہی ہے اور اس کو بہتری کی طرف لانے کا کوئی نظر […]

  • امریکا اپنی فوجیں طویل مدت کے لیے شام میں رہنے دے، ایمانوئیل میکرون

    امریکا اپنی فوجیں طویل مدت کے لیے شام میں رہنے دے، ایمانوئیل میکرون پیرس :(ملت آن لائن) فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو راضی کرلیا ہے کہ وہ اپنی افواج کو طویل مدت کے لیے شام میں رہنے دیں اور میزائل حملوں کی تعداد کو محدود رکھیں۔ تفصیلات کے […]

  • مقبوضہ کشمیر

    مقبوضہ کشمیر کی معصوم آصفہ بانو کیلئے بھارت میں آوازیں بلند ہونے لگیں

    مقبوضہ کشمیر کی معصوم آصفہ بانو کیلئے بھارت میں آوازیں بلند ہونے لگیں نئی دہلی: (ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیر کی معصوم آصفہ بانو کا خون بالآخر رنگ لانے لگا۔ بھارت کے مختلف شہروں میں ننھی پری کے لئے انصاف کی پکار بلند ہونے لگی۔ قاتلوں کے لئے سزائے موت کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔ […]

  • پیوٹن کا حسن روحانی کو فون ، شام حملے پر تبادلہ خیال

    پیوٹن کا حسن روحانی کو فون ، شام حملے پر تبادلہ خیال ماسکو (ملت آن لائن) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے فون پر بات چیت کی، انہوں نے کہا شام پر دوبارہ حملہ تباہی کا باعث بنے گا۔ دوسری جانب فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کے اہل نہیں، سابق ایف بی آئی سربراہ

    ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارت کے اہل نہیں، سابق ایف بی آئی سربراہ واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سابق سربراہ جیمز کومی کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کرچکی ہے۔ ایک طرف جہاں جیمز کومی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ […]