خبرنامہ انٹرنیشنل

بان کی مون عام شہریوں کےقتل عام کا نوٹس لیں، شام

  • دمشق: (اے پی پی) شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سربراہوں کے نام الگ الگ خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سربراہی میں قائم عالمی اتحاد کے فوجیوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں شام میں عوام کے قتل عام کا نوٹس لیا جائے شام کی وزارت خارجہ نے […]

  • کسی مذہب پر پابندی نہیں لگائیں گے‘ ہیلری کلنٹن

    واشنگٹن : (اے پی پی) سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ کسی مذہب پر پابندی نہیں لگائیں گی۔ انہوں نے زور دیا کہ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں امریکا اپنے حلیفوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ہیلری کلنٹن کا کہنا تھا کہ وہ تمام امریکیوں کی صدر ہوں […]

  • امریکا کا شام کے مستقبل کے حوالے سے عدم اطمینان کا اظہار

    امریکا:(اے پی پی) امریکا نے شام کے مستقبل کے حوالے سے عدم اطمینان کا اظہار کردیا ۔ سی آئی اے کے سربراہ جان برینن کہتے ہیں کہ معلوم نہیں شام کو بطور ملک دوبارہ اکھٹا کیا جا سکے گا یا نہیں۔ کولوراڈو میں ایسپن سالانہ سیکورٹی فورم سے خطاب میں سی آئی اے چیف جان […]

  • ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا

    ڈیموکریٹک:(اے پی پی)ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار پھر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیچھے چھوڑدیا۔ ڈیموکریٹک کونشن کے بعد کیئے گئے پولزمیں ان کو اپنے حریف ڈونلڈ ٹرمپ پر چھ پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئیہے۔ غیر ملکی ایجنسی کی جانب سے کیے گئے پولز کے نتائج کے مطابق ڈیموکریٹک کونشن کے […]

  • نوجوانوں کےعالمی دن، پوپ کا اجتماع سے خطاب

    پولینڈ:(اے پی پی) پولینڈ میں نوجوانوں کے عالمی دن پر پوپ فرانسس نے6 لاکھ نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں ان کی ذمہ داری ہے کہ قوم کے لوگوں میں امن اور محبت کی فضاء کو قائم رکھ کر دہشت گردوں کو شکست دیں۔ پولینڈ کے شہر […]

  • پیرس حملوں میں پاکستانی سمیت دوافراد پرالزامات عائد

    فرانس:(اے پی پی) فرانس نے پیرس حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار ایک پاکستانی سمیت دو مشتبہ افراد کے خلاف دہشت گردی کے الزامات عائد کردیے ۔ فرانس نے پیرس حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار ایک پاکستانی سمیت دو مشتبہ افراد کے خلاف دہشت گردی کے الزامات عائد کردیے – […]