خبرنامہ انٹرنیشنل

مغربی ممالک اپنےکام سےکام رکھیں: طیب اردوان

  • انقرہ (اے پی پی) ترکی نے ناکام بغاوت کے بعد اٹھائے جانے والے اقدامات پر یورپی یونین اور امریکا کی تشویش مسترد کر دی ، صدر طیب اردوان نے اپنی توہین کرنے والوں کے خلاف عائد تمام مقدمات واپس لینے کا اعلان کر دیا ، ان کا کہنا ہے مغربی ممالک اپنے کام سے کام […]

  • افغان طالبان کا 36 اضلاع پرکنٹرول،مزید104 پرقبضےکاخطرہ

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں سرکاری دستوں کو طالبان کی مسلح کارروائیوں کے نتیجے میں کئی علاقوں سے محروم ہونا پڑ رہا ہے، اس وقت 36 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول ہے جب کہ مزید 104 اضلاع جنگجوؤں کے قبجے میں چلے جانے کا خطرہ ہے۔ کابل سے خبر ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں […]

  • مقبوضہ کشمیرکی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ نےبرہان کی شہادت کو اتفاقیہ قراردے دیا

    سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے جب کہ مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے تحریک آزادی کے کمانڈر برہان مظفر وانی کی بھارتی فوج کے ہاتھوں […]

  • بھارت سلامتی کونسل کی مستقل نشست بھی حاصل نہ کرسکا

    نیویارک:(اے پی پی) بھارت نیوکلیئر سپلائر گروپ کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد سلامتی کونسل کی نشست بھی حاصل نہ کر سکا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 193 ارکان کا اجلاس نیویارک میں ختم ہو گیا۔ اجلاس کے اختتام پر جاپان، برازیل اور بھارت کے نمائندوں کا نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے […]

  • بھارت کواصل خطرہ پاکستان سےنہیں چین سےہے، ملائم سنگھ یادو

    نئی دہلی:(اے پی پی) سماج وادی پارٹی کے لیڈر ملائم سنگھ یادو نے کہا ہے کہ بھارت کو حقیقی خطرہ پاکستان سے نہیں بلکہ چین سے ہے۔ لوک سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے ملائم سنگھ یادو کا کہنا تھا کہ اتر کھنڈ میں چین کی مداخلت کا معاملہ کافی سنگین ہے، چین سے ہوشیار […]

  • بھارتی ریاست بہار اورآسام میں سیلاب سے47 افراد ہلاک

    بہار/ آسام:(اے پی پی) بھارتی ریاست بہار اور آسام میں سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ بھارتی محکمہ ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے مطابق دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث صوبہ بہار کے کئی اضلاع متاثر ہوئے ہیں لیکن 10 اضلاع میں سیلاب کے […]