خبرنامہ انٹرنیشنل

روس شام میں ممنوعہ ہتھیاراستعمال کررہا ہے،ہیومن رائٹس کا الزام

  • لندن(آئی این پی)انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم “ہیومن رائٹس واچ” نے شامی حکومت اور روس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے زیرکنٹرول علاقوں پر حملوں میں وسیع پیمانے پر ممنوعہ کلسٹر ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تنظیم کا کہنا ہے کہ اس نے مئی کے اختتام […]

  • پاکستانی نژاد امریکی فوجی کےوالد ٹرمپ پربرس پڑے

    واشنگٹن(آئی این پی) عراق میں جاں بحق ہونے والے مسلمان امریکی فوجی اہلکار کے والد ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں ہونے والے ڈیموکریٹ پارٹی کے کنونشن سے خطاب میں پاکستانی نژاد خضرخان نے ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا انہوں […]

  • یمنی حکومت کا امن مذاکرات منقطع کرنےکااعلان ،اقوام متحدہ کی مذمت

    صنعاء:(آئی این پی) خانہ جنگی کی لپیٹ میں آئے ہوئے ملک یمن میں حکومت نے حوثی باغیوں کے ساتھ جاری امن مذاکرات منقطع کرنے کا اعلان کردیا، اس سے پہلے حوثی باغیوں نے ملک پر حکومت کرنے کے لیے ایک سپریم کونسل کے قیام کا اعلان کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق یمن میں حکومت […]

  • ہلیری کلنٹن کا صدارتی امیدوارکےطورپراپنی نامزدگی قبول کرنےکااعلان

    فلا ڈلفیا(آئی این پی) ہیلری کلنٹن نے ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے اپنی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی قبول کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی امریکا کو کمزور ملک کہنے کی اجازت نہیں دیں گے، صدر منتخب ہونے کی صورت میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ان کی اولین ترجیح ہو […]

  • شام کےشدت پسند گروپ النصرہ فرنٹ نےالقاعدہ سےعلیحدگی اختیارکرلی

    دمشق:(اے پی پی) شام کے شدت پسند گروپ النصرہ فرنٹ نے القاعدہ سے علیحدگی اختیار کر کے اپنے دھڑے کا نام جبہت فتح الشام رکھ دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں القاعدہ کے سابق اتحادی گروپ النصرہ فرنٹ کے رہنما ابو محمد الجولانی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں القاعدہ سے علیحدگی […]

  • ترک سپریم ملٹری کونسل کاتینوں افواج کےسربراہوں کوبرقراررکھنےکا فیصلہ

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد سپریم ملٹری کونسل نے ترک آرمی چیف،نیوی اور ایئرفورس کے کمانڈرز کو عہدوں پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد سپریم ملٹری کونسل کا پہلا اجلاس ہوا، جس کی صدارت وزیراعظم نے کی اور یہ اجلاس 5 گھنٹے تک جاری […]