خبرنامہ انٹرنیشنل

کسی کوامریکا کوکمزورملک کہنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہلیری کلنٹن

  • فلا ڈلفیا:(اے پی پی) نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے لئے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی امریکا کو کمزور ملک کہنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ فلا ڈلفیا میں ہونے والے ڈیموکریٹک پارٹی کے کنوینشن کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے ہلیری کلنٹن کا […]

  • فتح اللہ گولن امریکا سےفرارہوسکتے ہیں، وزیرانصاف

    استنبول:(اے پی پی) ترکی میں اعلیٰ فوجی قیادت کے اہم اجلاس سے قبل 2 جرنیل مستعفی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق زمینی افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل احسان یار اور تربیت و ڈاکٹرائن کمانڈ کے سربراہ جنرل کامل بسوگلونے اپنے استعفیٰ پیش کر دیے ہیں۔ مستعفی ہونے والے دونوں جرنیل اعلیٰ فوجی اہلکار […]

  • افغانستان: 330 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں جاری آپریشن اور امریکی ڈرون حملے میں 330 شدت پسندوںکی ہلاکت کادعویٰ کیاگیاہے جبکہ جھڑپوں میں 12 افغان فوجی بھی مارے گئے،5 امریکی فوجی زخمی بھی ہوئے۔ افغان وزارت دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ننگرہار اورملحقہ علاقوںمیںآپریشن شاہین کے دوران اب تک داعش […]

  • فتح اللہ گولن امریکا سے فرار ہوسکتے ہیں،ترکی

    استبول(آئی این پی) ترکی نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ امریکا میں خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے والے ترک مبلغ فتح اللہ گولن وہاں سے فرار ہوجائیں گے۔ترکی کے وزیر انصاف باقر بوزداغ نے ہیبرترک ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انھیں انٹیلی جنس رپورٹس ملی ہیں کہ فتح اللہ گولن امریکا […]

  • انڈونیشیا نےسزائےموت پرعملدرآمد نہ کرنےکی عالمی اداروں کی اپیل مستردکردی

    جکارتہ:(اے پی پی) انڈونیشئن حکومت نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی سزائے موت کے منتظر 14 قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد نہ کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ انڈونیشیا کی حکومت نے سزائے موت پانے والے 14 افراد جس میں پاکستان کے ذوالفقار علی کے علاوہ بھارت، زمبابوے، نائجیریا اور مقامی افراد شامل ہیں کی […]

  • ڈیوڈ کیمرون کرائے کے گھر میں منتقل ہوگئے

    لندن: (اے پی پی)برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کرائے کے گھر میں منتقل ہوگئے ۔ ڈیوڈ کیمرون جنہوں نے اپنی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ سٹریٹ کوگرمی کی چھٹیوں شروع ہونے سے قبل خالی کر دیا تھا مغربی لندن میں کرائے کے گھر میں شفٹ ہوگئے ۔ ڈیوڈ کیمرون کا اپنا ذاتی گھر جس […]