خبرنامہ انٹرنیشنل

بم کی افواہ پرواشنگٹن کامرکزی ریلوےاسٹیشن خالی کرالیاگیا

  • واشنگٹن: (آئی این پی )واشنگٹن کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر بم کی موجودگی افواہ کے بعد اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی پولیس کے ایک سینیر عہدیدار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی تھی کہ ریلوے اسٹیشن پربم رکھا گیا ہے۔ اس کے […]

  • ترکی کا درجنوں میڈیا ادارےبند کرنےکا اعلان، 149جنرل اورایڈمرلزمعطل

    استنبول:(اے پی پی) ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ درجنوں میڈیا ادارے بند کرنے کے علاوہ 149 جنرلز اور ایڈمرلز کو معطل کردیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوششوں کے بعد ترک حکومت کی جانب سے ملک بھر […]

  • پولینڈ زیادہ تعداد میں مہاجرین کواپنےہاں پناہ دے، پاپائےروم

    وارسا(آئی این پی) پاپائے روم فرانسس نے پولینڈ کی قدامت پسند حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ تعداد میں مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولینڈ کے دورے پر گئے ہوئے پاپائے روم فرانسس نے وہاں کی قدامت پسند حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ تعداد میں […]

  • دنیا بھرمیں دہشت گردی کےواقعات میں تیزی سےاضافہ

    نیویارک (آئی این پی)دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ،2016دہشت گردی کے حوالے سے خونریز ترین ثابت ہوا،تمام کوششوں کے باوجود دہشت گردی کا جن قابو میں نہیں آرہا۔نیویارک ٹائمز نے اعداد و شمار کے حوالے سے بتایاہے کہ اس سال رمضان کا آخری عشرہ اور عید کے […]

  • ہلیری کلنٹن دنیا کی پہلی امریکی خاتون صدر منتخب ہوں گی، بارک اوباما

    فلاڈیلفیا:(اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ’’ہلیری کلنٹن دنیا کی پہلی امریکی خاتون صدرر بننے جارہی ہیں ۔ امریکا کے شہر فلاڈیلیفا میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کی منعقدہ تقریب کے آخری روز امریکی صدر نے بحیثیت صدر اپنے آخری خطاب میں کہا کہ ’’امریکا پہلے سے زیادہ مضبوط اور خوشحال […]

  • ترکی: ناکام فوجی بغاوت،صحافیوں کےخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

    ترکی:(اے پی پی) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد حکومت اہلکاروں، ججوں، اساتذہ اور سرکاری ملازمین کے بعد صحافیوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے، اب تک 60 ہزار سے زائد افراد کو معطل یا گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ناکام فوجی بغاوت کےبعد جاری کارروائیوں میں ترک حکام نے 42 معروف صحافیوں […]