خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت امریکا سےسمندری نگرانی کرنےوالے4جہازخریدےگا

  • نئی دہلی:(اے پی پی) )بھارت نے امریکہ سے ایک ارب ڈالر کی لاگت سے طویل فاصلے کے چار اور سمندری نگرانی طیارے پی ۔8 آئی کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔بھارت کے پاس پہلے سے ہی 8 پی ۔8 آئی طیارے ہیں۔سیکورٹی معاملات کی بھارتی کابینہ کی کمیٹی نے سمندر کی گہرائیوں میں […]

  • ’لاپتا‘ اِی میلز کی تلاش، روس کلنٹن کا کمپیوٹر ہیک کرے، ٹرمپ

    واشنگٹن۔:(اے پی پی) امریکی ری پبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز روس کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ اْن کے ڈیموکریٹک پارٹی کی مخالف صدارتی امیدوار، ہیلری کلنٹن کے اِی میل سرور کو ہیک کرے اور ’’لاپتا 30000 اِی میلز کا پتا لگایا جائے‘‘، جِن کا تعلق اْس دور سے […]

  • بشاراسد کی دہشت گردوں کوعام معافی کی پیشکش

    دمشق: (اے پی پی) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں تو انھیں عام معافی دے دی جائے گی۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق کی رپورٹ کے مطابق بشار اسد نے یونان کے اے ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شام میں دہشت گردی […]

  • شام کےکرد اکثریتی شہرمیں 2خودکش دھماکے، 44 افراد ہلاک،140زخمی

    دمشق(آئی این پی)شام کے کرد اکثریتی شہر قامِشلی میںیکے بعد دیگرے 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 44افراد ہلاک اور 140زخمی ہوگئے ،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق شام کے کرد اکثریتی شہر قامِشلی میں دو دھماکوں کے نتیجے میں 44افراد ہلاک اور 140زخمی ہوگئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ […]

  • گولن کا اردوگان پرجمہوری حکومت کےخلاف خاموش بغاوت کا الزام

    واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں جلا وطنی کی زندگی گزار نے والے ترک عالم دین فتح اللہ گولن نے صدر رجب طیب اردوگان پر الزام لگایا ہے کہ ترکی کی ناکام بغاوت کی آڑ میں ترک صدر نے اپنی آئینی حکومت کے خلاف خاموش بغاوت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔امریکی اخبار’’نیو یارک ٹائمز ‘‘میں […]

  • مشیل اوباما کی تقریر، مخالفین بھی تعریف کرنےپرمجبور

    فیلا ڈیلفیا:(اے پی پی) ری پبلکن کنونشن کے بعد امریکا میں چارروزہ ڈیموکریٹک کنونشن جاری ہے، پہلے روز امریکی خاتون اول مشیل اوباما کی تقریراہم رہی جس کی ناقدین بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔ فیلا ڈیلفیا میں ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن کا آغاز ڈرامائی انداز میں ہوا ، ڈیمو کریٹک نیشنل کمیٹی کی چیئرپرسن ڈیبی […]