خبرنامہ انٹرنیشنل

مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسندوں کا 2مسلمان خواتین پر بدترین تشدد

  • دہلی:(اے پی پی) بھارت میں انتہا پسند ہندوبے قابو ہوگئے، ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں دو مسلمان خواتین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی دیکھتی رہی۔ سیکولربھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ کردی گئی ہے، مودی سرکارمیں انتہا پسند ہندوخود ہی عدالت […]

  • کابل: صوبہ ننگرہارمیں افغان فورسزکا آپریشن،122 دہشت گرد ہلاک

    کابل:(اے پی پی) افغان فورسزنےصوبہ ننگر ہار میں کارروائی کرتے ہوئےداعش کے ایک سو بیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا. افغانستان کے صوبے ننگرہارمیں افغان فورسز کی جانب سے داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں،افغان سیکورٹی فورسز کی جانب سے داعش کے خلاف بڑا آپریشن کیاگیا،جس میں دہشت گرد تنظیم داعش کے 122 دہشت […]

  • بیرونی مداخلت خطےکی بدامنی کی اصل وجہ ہے، ایرانی وزیرداخلہ

    مشہد : (اے پی پی) ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے بیرونی مداخلت کو خطے کی بدامنی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔بدھ کو مشہد میں ایران و افغانستان کے سرحدی صوبوں کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ نے کہا کہ ہمسایہ ملکوں کے درمیان تعاون کے ذریعے سیکورٹی چیلنجوں […]

  • ہم پاکستان میں جمہوریت کے حامی ہیں، برہان کیا ترک

    پاکستان :(اے پی پی) پاکستان کے دورہ پرآئے ترک رکن پارلیمنٹ و سربراہ پاک ترک دوستی گروپ برہان کیا ترک کا کہنا ہے کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پاکستان سمیت سب کے لیے پیغام ہے۔ تبدیلی کی اصل بنیاد ووٹ ہی ہے۔ برہان کیا ترک کا کہنا تھا کہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت […]

  • اسامہ کے خلاف ہیلری کی کوششوں کوفراموش نہیں کیاجاسکتا :بل کلنٹن

    فلاڈلفیا (اے پی پی) سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ڈیمو کریٹک کنونشن کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیئے ہیلری کلنٹن کی کوششوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ، لادن کے خلاف آپریشن کرنے والی ٹیم کی سلیکشن ہیلری کلنٹن نے […]

  • ہلیری کلنٹن امریکا کی پہلی خاتون صدارتی امیدوارنامزد

    فلاڈلفیا:(اے پی پی) ڈیموکریٹک پارٹی نے ہلیری کلنٹن کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے جس کے بعد وہ امریکی تاریخ کی خاتون صدارتی امیدوار بن گئی ہیں۔ امریکی ریاست فلا ڈلفیا میں جاری ڈیموکریٹک پارٹی کے 4 روزہ کنوینش کے دوسرے روز ہلیری کلنٹن کو نومبر میں […]