خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کو اقتصادی پابندیاں لگانےکی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، شمالی کوریا

  • پیانگ یانگ:(اے پی پی) شمالی کوریا نے امریکا کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اقتصادی پابندیاں لگانے کی صورت میں اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ ایشیائی ملک لاؤس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر ہونے والے اجلاس میں شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا پر […]

  • ناکام بغاوت میں ملوث 2 ترک جنرلزدبئی ایئرپورٹ سےگرفتار

    دبئی:(اے پی پی) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے میں افغانستان میں تعینات 2 ترک جرنیلوں کودبئی ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا۔ ترکی کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق جنرل محمد چاہت باقر اور بریگیڈئیر جنرل سینرتوپوک کی گرفتاری ترک اوراماراتی انٹیلی جنس کے مابین معلومات کے تبادلے کے بعد عمل میں […]

  • فرانس کا داعش کےخلاف بھرپورجنگ کا اعلان

    پیرس۔: (اے پی پی) فرانس کے صدر فرانسوا اولاندے نے نارمنڈی کے علاقے میں واقع ’سینٹ ایتین‘ دو فارغے چرچ میں دہشت گردی کے تازہ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے میں داعش ملوث ہے۔ انہوں نے داعش کے خلاف پوری قوت سے اور تمام وسائل کو استعمال کرتے ہوئے جنگ […]

  • فرانس؛ گرجا گھرپرحملےمیں پادری ہلاک

    پیرس:(اے پی پی) فرانس کے شہر روئن میں پولیس نے چاقو کے زور پر لوگوں کو یرغمال بنانے والے دونوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ فرانس کے شمالی شہر روئن میں 2 چاقو بردار افراد نے چرچ پر حملہ کرکے اس میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بنالیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے […]

  • بیجنگ: سیلاب سے300 سےزائد افراد ہلاک ولاپتہ

    بیجنگ:(اے پی پی) چین میں مون سون بارشوں کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے آنے والے سیلاب میں کم از کم تین سو افراد ہلاک یا لاپتہ جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں. منسٹری آف سول افیئرزکے مطابق سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبوں ہبئی اور حنان میں پانچ لاکھ سے زائد افراد بے […]

  • ترک اخبارہمارےتعلقات کو خراب کرنےکی کوشش کررہا ہے:جنرل جوڈنفرڈ

    نیویارک (اے پی پی) چیئرمین جوائنٹ آف سٹاف جنرل جو ڈنفرڈ نے ترک اخبار ” ینی سفک ” میں شائع ہونے والی اس رپورٹ کہ ترکی کی ناکام بغاوت کے پیچھے امریکی سابق جنرل جان کیمپ بیل کا ہاتھ تھا ، کی پُرزور تردید کرتے ہوئے رپورٹ کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دیتے […]