خبرنامہ انٹرنیشنل

ہیلری کلنٹن امریکی صدرکیلئےبہترین امیدوارہیں:مشعل اوبامہ

  • فلاڈیلفیا (اے پی پی) ڈیموکریٹک کے چار روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اوّل مشعل اوبامہ نے کہا ہے کہ ہیلری کلنٹن کی نامزدگی اس بات کی غمازی کرتی ہے کہ وہ امریکی صدر کے عہدہ کے لئے عوام کی بہترین چوائس ہیں ۔ ہیلری کی نامزدگی دوسروں کے لئے بھی ایک تحریک پیدا […]

  • چین میں بارشیں وسیلاب سےہلاکتیں 164ہوگئیں

    بیجنگ:(اے پی پی) چین کے شمالی اورشمالی مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے باعث گزشتہ ایک ہفتے میں 164افراد ہلاک جبکہ 125 لاپتہ ہوگئے۔ چین کی وزارت عوامی امور کی جانب سے سیلاب کی موجودہ صورت حال کے حوالے سے پیر کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ علاقوں میں سیلابی […]

  • اوباما کےسوتیلےبھائی کا ٹرمپ کوووٹ دینےکا اعلان

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی صدربراک اوباما کے سوتیلے بھائی مالک اوباما نے کہا ہے کہ مجھے ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابی نعرے نے متاثرکیا ہے اورصدارتی الیکشن میں میںانھیں ہی ووٹ دوں گا۔ مالک اوباما کا کہنا تھا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ دل سے بات کرتے ہیں، ان کی جانب […]

  • افغانستان تنازعہ، بچوں کی ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ، رپورٹ اقوام متحدہ

    کابل:(اے پی پی) افغانستان میں عام شہریوں اور بچوں کی اموات میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث سال 2016 کے پہلے نصف دور میں 388 بچے ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ اقوام متحدہ کے معاون مشن برائے افغانستان (یو این اے ایم اے) نے 2009 سے شہری اموات کا ریکارڈ […]

  • ترکش ایئرلائن نے211 ملازمین برطرف کردیے

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد باغیوں کے خلاف حکومتی کریک ڈائون جاری ہے اور ترک پولیس نے فوجی بغاوت میں شامل مزید 3 باغی اہلکاروں کو گرفتار کر لیا جبکہ سرکاری فضائی کمپنی ترکش ایئر لائن نے اپنے 211 ملازم برطرف کر دیے۔ گزشتہ روز ترک خبر رساں ایجنسی نے اپنی […]

  • ترک وزیرخارجہ کا بیرون ملک تعینات متعدد سفیروں کوبرطرف کرنےکااعلان

    انقرہ: (اے پی پی) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوگلو نے اعلان کیا ہے کہ فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے پس منظر میں متعدد سفیروں کو برطرف کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چاووش نے کہا کہ اگر امریکا نے تْرک مذہبی شخصیت فتح اللہ گولن کو حوالے نہ کیا تو […]