خبرنامہ انٹرنیشنل

بنگلا دیش: پولیس کاجھڑپ کےدوران 9 شدت پسندوں ہلاک کرنےکا دعوی

  • ڈھاکہ:(اے پی پی) بنگلہ دیش پولیس نے ایک جھڑپ کے دوران 3 شدت پسندوں کوہلاک جب کہ ایک کوگرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پولیس نے میر پور کے نواحی علاقے کلیان پور میں سرچ آپریشن کے دوران 9 شدت پسندوں کے ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا۔ […]

  • جاپان: معذوروں کےسینٹرمیں چاقوسےحملہ، 19 ہلاک

    ٹوکیو: (اے پی پی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے مغرب میں واقع شہر ساگا میہارا میں 20 سالہ حملہ آور نے چاقو کے وار سے 19 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ حملے میں 20 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس نے حملہ آور کو آلہ قتل سمیت گرفتار […]

  • کابل میں 2 دھماکے، 20 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

    افغانستان:اے پی پی) افغانستان کےدارالحکومت کابل میں 2 دھماکوں کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں مظاہرے میں بیٹھے ہوئے افراد کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے سے ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ افغان وزارت داخلہ نے دھماکے سے 20 […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کےساتھ قریبی تعلقات برقراررکھیں گے:امریکی میڈیا

    واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں ری پبلکن پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے منشور کے مطابق صدر منتخب ہونے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پاکستان کو حساس خطے (جنوبی ایشیا) میں بحیثیت اتحادی اپنے ساتھ ساتھ رکھے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو میں ہونے والے پارٹی کنونشن کا اختتام جمعرات 21 […]

  • کابل میں مظاہرے کے دوران2بم دھماکے ، 10افراد ہلاک

    کابل(آئی این پی)افغان دارالحکومت کابل میں پاور اسٹیشن کی تعمیر کے خلاف مظاہرے کے دوران2بم دھماکوں کے نتیجے میں 10افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،ادھر صوبہ پروان میں طالبان لیڈر کی تدفین کے موقع پر جھڑپوں کے دوران 9جنگجو ہلاک اور 15زخمی ہوگئے، افغان کمانڈوز […]

  • شام: حزب اللہ کا اہم کمانڈر اسماعیل زہری ہلاک

    دمشق(آئی این پی ) شام میں حزب اللہ کے آپریشن کمانڈر اسماعیل احمد زہری کو ہلاک کردیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں جیش حر کے زیرانتظام خصوصی مشن کے بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کی ملیشیاں کے ایک اہم اور القلمون میں حزب اللہ کے […]