واشنگٹن:(ملت آن لائن) امریکا کی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) اپنی تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکی میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا تھا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ 2 اکتوبر کو ترکی کے شہر استنبول میں واقع […]
خبرنامہ انٹرنیشنل
سی آئی اے تحقیقات: سعودی ولی عہد نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم دیا
-
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے لگی آگ کے دوران لاپتہ ہونے والے افراد کی تعدار 631 ہو گئی
لاس اینجلس۔(ملت آن لائن)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں گزشتہ ایک ہفتے سے لگی آگ کے دوران لاپتہ ہونے والے افراد کی تعداد 631 ہو گئی ہے۔حکام کے مطابق آگ سے ہلاک ہونے والے مزید 7 افراد کی لاشیں بھی برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہو گئی ہے۔امریکی صدر […]
-
فوکس نیوز سمیت کئی نشریاتی اداروں کا ’سی این این‘ کی حمایت کا اعلان
واشنگٹن ۔(ملت آن لائن) امریکی ذرائع ابلاغ کے متعدد اداروں نے(سی این این)کے نمائندے جِم اکوسٹا کے وائٹ ہاؤس تک رسائی کے اجازت نامے کی منسوخی کے خلاف قانونی چارہ جوئی میں اپنا وزن (سی این این) کے پلڑے میں ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ اِن میں مخالف نیوزنیٹ ورک کا چینل( فوکس نیوز) بھی […]
-
بنگلہ دیش نے روہنگیا مہاجرین کی واپسی منسوخ کر دی
ڈھاکہ ۔ (ملت آن لائن) بنگلہ دیش نے سات لاکھ روہنگیا مہاجرین کی میانمار واپسی کی منصوبہ ترک کر دیا ہے۔ بنگلہ دیشی کمیشنر برائے مہاجرین ابوالکلام نے روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کا منصوبہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کو ان کی خواہش کی بغیر واپس نہیں بھیجا جا سکتا۔ […]
-
ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے یورپی اداروں کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، امریکا
واشنگٹن ۔(ملت آن لائن)امریکا نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کے تحفظ کے لیے یورپی یونین کے خصوصی پروگرام میں شرکت کرنے والے یورپی بینکوں اور کمپنیوں کو امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ انتباہ ایران کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب برائن ہْک نے ایک ٹیلی فونک بریفنگ […]
-
برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے مسودے کی توثیق کردی
لندن:(ملت آن لائن) برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ ڈیل) کے مسودے کی توثیق کردی۔ برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی زیرصدارت کابینہ کے 5 گھنٹے طویل اجلاس کے بعد 585 صفحات پر مشتمل بریگزٹ مسودے کی توثیق کااعلان کیا گیا۔ وزیرداخلہ ساجد جاوید سمیت 9 سے زائد کابینہ اراکین نے مسودے کی مخالفت کی۔ […]