خبرنامہ انٹرنیشنل

پاکستان نےکبھی را کی سرگرمیوں کےثبوت نہیں دئیے،افغان صدر

  • کابل /اسلام آباد (آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام سے ان کی متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں لیکن کسی نے بھی اس الزام کا ثبوت فراہم نہیں کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘افغانستان میں پاکستان کے خلاف کام کررہی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

  • جرمنی: حملہ آورایرانی نژاد جرمن شہری نکلا

    برلن(آئی این پی)جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور ایرانی نژاد جرمن شہری نکلا۔جرمن میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جنوبی جرمن شہر میونخ کے ایک شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ایک ایرانی نژاد جرمن کے طور پر کی گئی ہے۔ اس […]

  • امریکہ میں مقیم انڈین لابیسٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں اہم کردار

    نیویارک (اے پی پی) دی ریپبلکن ہندو کولیشن امریکہ کے چیئرمین شیلبھ شیلی کمار نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم انڈین لابیسٹ ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی یہاں پر بھی سسٹم کا حصہ بننے کی بجائے اپنے گروہی اور سیاسی اختلافات کے […]

  • ترکی بغاوت کا پہلے سےعلم نہیں تھا، اوباما

    امریکہ:(اے پی پی) امریکی صدر باراک اوباما نے ان خبروں کی ترید کی ہے کہ امریکا کو ترکی میں ہونے والی بغاوت کا پہلے سے علم تھا یا اس میں امریکا کا کوئی کردار تھا ۔ امریکا ترکی میں جمہوریت کا حامی ہے اور اس طرح کی خبریں مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد […]

  • مقبوضہ کشمیر میں آج بھی مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی سفاکی کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ وادی میں پندرہ روز سے کرفیو نافذ کررکھا ہے۔ جس کی وجہ سے کھانے پینے کے سامان کی قلت سنگین ترہوتی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کے […]

  • ایران میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی، الزام میں40 افراد گرفتار

    ایران:(اے پی پی) ایران میں دہشت گرد کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے والے 40 دہشت گرد پکڑے گئے۔ دہشت گرد فوجی اہداف اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، اس مقصد کیلئے دہشت گردوں نے ایک سرنگ بھی بنا رکھی تھی۔ ایرانی وزیر داخلہ عبد الرضا رحمانی فضلی کے مطابق ایرانی حکام نے ایک […]