خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکہ کی غلط پالیسیاں مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: روس

  • ماسکو: (اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیوں کو مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔رشیا ٹوڈے کے مطابق ماسکو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا کہ عراق، شام اور لیبیا مستحکم ممالک […]

  • امریکی مسلمانوں کی خدمات دوسرےامریکیوں سےکم نہیں، اوباما

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکی صدر صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ امریکی مسلمانوں کے خلاف امتیازی سوچ ملکی اقدار کے منافی ہے۔ انہوں نے یہ بات وائٹ ہاؤس میں عید الفطر کی مناسبت سے مسلمانوں کے لیے اہتمام کردہ ایک عید استقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔صدر اوباما نے کہا کہ ایک […]

  • ٹم کین ڈیموکریٹک پارٹی کےنائب صدارتی امیدوارنامزد

    واشنگٹن۔ :(اے پی پی) ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ورجینیا کے سینیٹر ٹِم کین کو اپنا نائب صدارتی امیدوار نامزد کیا ہے۔کین ڈیموکریٹک پارٹی کے معروف سیاست دان ہیں۔ وہ معتدل خیالات کے مالک ہیں، جو ڈونالڈ ٹرمپ سے نالان ووٹروں کو اپنی جانب کھینچنے کی کشش رکھتے ہیں یا پھر ایسے ووٹروں کو […]

  • داعش عالمی تنظیم بننےکےلیےکوشاں ہے: جان کیری

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے “داعش تنظیم کے ایک فرضی ریاست سے دہشت گردی کے عالمی نیٹ ورک” میں تبدیل ہونے سے خبردار کیا ہے۔ ان کا یہ انتباہ داعش تنظیم کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے ممالک کے وزراء دفاع کے اجلاس میں سامنے آیا۔کیری کا کہنا ہے تھا […]

  • ترکی سےفرارہونےوالے8 باغی فوجیوں کا یونان میں ٹرائل

    ایتھنز: (اے پی پی) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے پڑوسی ملک یونان فرار ہوجانے والے 8فوجیوں کے خلاف جمعرات کو مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی ہے۔ان کے خلاف یونان میں غیر قانونی داخلے کے الزام میں مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔وہ گذشتہ ہفتے کے روز فوجی ہیلی کاپٹر […]

  • شام میں فوجی ہیڈ کوارٹرکی عمارت میں دھماکا، 40 اہلکارہلاک

    دمشق:(اے پی پی) شام کے شہر حلب میں سرنگ میں دھماکے سے فوجی ہیڈ کوارٹر کی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 40 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شام کے شہر حلب میں باغیوں نے فوجی ہیڈکوارٹر کے نیچے موجود سرنگ کو دھماکا خیز مواد لگا کر اڑادیا جس کے نتیجے میں 40 فوجی […]