خبرنامہ انٹرنیشنل

اردوان کے283 محافط گرفتار؛ بغاوت کا خطرہ ٹلا نہیں، ترک حکومت

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    استنبول:(اے پی پی) ترکی میں صدر اردوان کے 283 محافظوں کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 10 ہزار آفیشل پاسپورٹ منسوخ کر دیے گئے۔ ترک حکومت نے کہا ہے کہ فوجی بغاوت کا خطرہ ابھی بھی ٹلا نہیں ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ترکی میں صدر اردوان کے 283 صدارتی محافظوں کو بھی حراست […]

  • جرمنی: شاپنگ سنٹرمیں فائرنگ، 10 افراد ہلاک

    میونخ: (اے پی پی) جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ سنٹر میں اندھا دھند فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد دس ہو گئی ، اکیس افراد زخمی ہیں ، حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خودکشی کر لی ۔ میونخ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ حملہ آور اٹھارہ سال کا ایرانی نژاد جرمن شہری تھا […]

  • بھارتی ایئرفورس کا طیارہ خلیج بنگال میں لاپتہ، عملے سمیت 29 افراد سوار

    چنئی:(اے پی پی) بھارتی ایئرفورس کا طیارہ پورٹ بلئر جاتے ہوئے خلیج بنگال میں لا پتہ ہوگیا۔ بھارتی ایئر فورس کا مسافر بردار طیارہ چنئی سے پورٹ بلئر جا رہا تھا کہ خلیج بنگال میں لا پتہ ہوگیا۔ بھارتی حکام کے مطابق طیارے کا کنٹرول ٹاور سے آخری بار رابطہ صبح 8 بج کر 12 […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے امریکی امیج مسخ کیا ، جان پوڈیستا

    اوہائیو(آئی این پی ) ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کے انچارج جان پوڈیستا نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے جوش خطابت میں امریکیوں کو متاثر نہیں کیا بلکہ امریکی عوام یہ سوچنے پر مجبور ہو گئے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے پوری دنیا کے سامنے امریکہ […]

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    ترک صدرکافوج کا ڈھانچہ تبدیل کرنےکا اعلان

    انقرہ:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے فوج کا ڈھانچہ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغاوت کی نئی کوشش کا امکان ہے لیکن یہ آسان نہیں ، اس مرتبہ ہم زیادہ چوکس ہیں جبکہ استنبول میں ہزاروں افراد نے ناکام بغاوت کے خلاف ریلی نکالی۔ برطانوی خبر رساں ادارے […]

  • برازیل:ریواولمپکس میں دہشت گردی کامنصوبہ، 10افراد گرفتار

    ریوڈی جنیرو:(اے پی پی) برازیل نے ریو اولمپکس کے دوران دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے،ہتھیار خریدنے کی کوشش میں 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریو اولمپکس میں صرف دو ہفتے باقی رہ گئے ہیں اور برازیلی وزیر انصاف نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ […]