خبرنامہ انٹرنیشنل

مسلمانوں کونفرت اورامتیازی رویوں کومسترد کرنا ہوگا، اوباما

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے امریکی مسلمانوں کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا، امریکی صدر نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ نفرت اور امتیاز کو مسترد کردیں، دہشت گری کو مل کر ہی شکست دی جا سکتی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی عید ملن پارٹی میں […]

  • ترکی کے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں: یورپی یونین

    برسلز: (اے پی پی) یورپی یونین نے کہا ہے کہ حالیہ ناکام بغاوت کے بعد ترکی کی جانب سے نظامِ تعلیم، عدلیہ اور میڈیا کے خلاف کیے جانے والے اقدامات ناقابلِ قبول ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یورپی یونین کی نمائندہ اعلیٰ فیدریکا موگیرینی اور کمشنر جوہانس ہان نے ایک بیان میں کہا کہ انھیں […]

  • ٹرمپ ریپبلکن پارٹی کےخاتمےکا سبب بن سکتے ہیں، جارج بش

    ڈلاس: (اے پی پی) سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے کہا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر آخری ری پبلکن صدر تھے اور یہ بات ان کے لیے پریشانی کا باعث ہے۔ امریکی شہر ڈلاس میں سابق معاونین اور مشیروں سے ملاقات میں جارج بش کا کہنا تھا کہ وہ آخری ری پبلکن صدر […]

  • ترکی: برطرف، گرفتارافراد کی تعداد 60ہزار سے تجاوز

    ترکی: (اے پی پی) ترکی میں ناکام بغاوت کے الزام میں برطرف،گرفتار یا زیر تفتیش افراد کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ۔ استنبول میں صدر طیب اردوان کے ہزاروں حامیوں نے بغاوت کے خلاف ریلی نکالی اور سڑکوں پر مارچ کیا ۔ ترکی کی پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے دوران ایمرجنسی کی تحریک […]

  • بھارت نےچینی سرحد پر100 ٹینک لگا دیئے

    چین: (اے پی پی) چین کے ساتھ متنازع سرحد پر بھارت نے 100 ٹینک لگا دیئے، باہمی تعلقات متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ بھارت میں چینی سرمایہ کاری بھی متاثر ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ گلوبل ٹائمز نے اپنی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا کہ بھارتی فوج نے اپنے100 ٹینک لداخ میں متنازع چینی […]

  • نیٹوکےساتھ تعاون مشروط ہوگا؛ ڈونلڈ ٹرمپ

    نیو یارک: (اے پی پی) امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ تعاون کو مشروط کر دیا ہے۔اخبار نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو کے کسی رکن ملک پر حملے کی صورت میں مدد سے قبل اس بات کا تعین کریں گے کہ […]