خبرنامہ انٹرنیشنل

اقوام متحدہ کی شمالی شام میں جنگ بندی کی اپیل

  • اقوام متحدہ: (اے پی پی) اقوام متحدہ نے اپیل کی ہے کہ شام کے شمالی علاقے حلب کے لوگوں کو امداد پہنچانے کے لیے ہر ہفتے اڑتالیس گھنٹے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا جائے۔فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق شام میں اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے ورکنگ گروپ کے انچارج جان […]

  • شام میں فوج کی بمباری سے51 شہری جاں بحق

    دمشق:(اے پی پی) شام میں صدر بشارالاسد کی حامی فورسز کی بمباری میں 15 بچوں سمیت 51 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ امریکی حمایت یافتہ جنگجوئوں نے داعش کے شدت پسندوں کو 48 گھنٹے میں منبج کا علاقہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دیدیا۔ شامی فورسز نے بمباری ملک کے مختلف علاقوں میں […]

  • ڈونلڈ ٹرمپ کی خوف کی سیاست سلامتی کےلیےخطرناک ثابت ہوگی:جرمن وزیرخارجہ

    برلن: (اے پی پی) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے کہا ہے کہ امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی خوف کی سیاست سلامتی کے حوالے سے امریکا اور دنیا دونوں کے لیے خطرناک ثابت ہو گی۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے ڈونلڈ […]

  • جنوبی کوریا میں امریکی میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے خلاف احتجاجی مظاہرے

    نیویارک: (اے پی پی) جنوبی کوریا کے علاقے سیونگ جو سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے ملک میں امریک ساختہ میزائل دفاعی نظام تھاڈ کی تنصیب کے خلاف دارالحکومت سیؤل میں احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ جنوبی کوریا کی صدر پارک گیون ہے نے امریکی ساختہ میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے اپنے فیصلے کا […]

  • یونان فرارہونےوالےترک فوجی افسران کےخلاف مقدمہ

    انقرہ: (آئی این پی) ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے بعد فرار ہو کر یونان پہنچنے والے فوجی افسران کے خلاف مقدمے کا آغاز ہوگیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فوج کے ان آٹھ افسران کے خلاف یونان میں مقدمہ شروع ہو گیا ہے جو ترکی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت […]

  • ترکی کےگرفتار باغی فوجیوں کےدوران تفتیش کئی اہم انکشافات

    استنبول:(اے پی پی) ترکی میں بغاوت کی کوشش میں ملوث گرفتار فوجی اہل کاروں نے تفتیش کے دوران صدر رجب طیب اردوان کی گرفتاری کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ ترک اخبار “حُريت” کے مطابق فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے دوران گرفتار کئے گئے فوجیوں سے صوبہ ازمیر میں تحقیقات جاری ہے جس کے […]