خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارتی شہری نےپاکستان سےوالہانہ محبت میں اپنےگھرپرسبزہلالی پرچم لہرادیا

  • نئی دلی:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت وہاں کے عوام کی پاکستان سے محبت میں کمی نہ لاسکی جس کے بعد بھارت میں بھی ایک شخص نے پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے گھر پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ ریاست بہار کے ضلع نلندا […]

  • لیبیا میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 6فوجی اہلکار ہلاک

    لیبیا:(اے پی پی) لیبیا کے شہر بن غازی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیاجس کے باعث فرانس اور لیبیا کے تین ، تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ لیبیا کی سیکورٹی فورسز کے مطابق فرانسیسی انٹیلی جنس کے اہلکار مشرقی لیبیا میں خفیہ مشن پر تھے۔ لیبیا کے سیکورٹی ترجمان کا کہنا ہے […]

  • روسی طیارہ مارگرانیوالےدونوں ترک پائلٹ بھی فوجی بغاوت کےالزام میں گرفتار

    استنبول: (اے پی پی) گذشتہ سال نومبر میں شام کی سرحد کے نزدیک روس کا لڑاکا طیارہ مار گرانے والے دونوں ترک پائلٹوں کو بھی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں شریک ہونے کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ترک عہدے دار نے صحافیوں کو بتایا کہ […]

  • افغانستان؛ کلیرنس آپریش کےدوران داعش اورطالبان کے64 جنگجوہلاک

    کابل :(اے پی پی) افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے کلیرنس آپریش کے دوران داعش اور طالبان کے 64 جنگجو ہلاک ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شیرزاد،کوٹ اور آچین کے اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

  • بنگلہ دیش میں خانہ جنگی شروع ہونے کا امکان

    نیویارک (اے پی پی) بنگلہ دیش اس وقت خانہ جنگی کی طرف بڑھ رہا ہے اگر حسینہ حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیئے تو پھر عوامی دبائو پر فوج کسی بھی وقت حکومت کا تختہ اُلٹ سکتی ہے۔ نیویارک میں بنگلہ کیمونٹی کے زیراہتمام ایک سیمنار بعنوان ” کیا بنگلہ دیش میں فوجی اسٹیبلشمنٹ […]

  • ٹیڈ کروزکی جانب سےصدارتی امید وارڈونلڈ ٹرمپ کی مخالفت

    واشنگٹن۔:(اے پی پی) امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے نیشنل کنونشن میں پارٹی کے رہنما ٹیڈ کروز کی جانب سے صدارتی امید وار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت نہ کرنے پر وہاں پرمجود مندوبین نے ان کا مذاق اڑانا شروع کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ٹیکسس سے سینیٹر ٹیڈ کروز بھی ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ […]