خبرنامہ انٹرنیشنل

زیرحراست شخص کی ہلاکت، فرانس میں دوسرے روز بھی ہنگامے

  • پیرس: (اے پی پی) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے میں ایک مشتعل ہجوم نے دوسری شب بھی پولیس پر پٹرول بم پھینکے اور کاروں کو آگ لگا دی۔ یہ احتجاجی مظاہرے پولیس کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت کے رد عمل میں کیے جا رہے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق پیرس سے 40 کلومیٹر […]

  • فتح اللہ گولن کی واپسی سےمتعلق کوئی درخواست تاحال موصول نہیں ہوئی، امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ تاحال ہمیں ترکی کی طرف سے فتح اللہ گولن کی واپسی سے متعلق کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ۔انہوں نے کہا ہے کہ درخواست موصول ہونے پر ہم اس کا جائزہ لیں گے۔ارنسٹ نے اپنی معمول کی پریس کانفرنس میں گولن کی […]

  • قانون نافذ کرنےوالےاداروں کوقوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، اوباما

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے مختلف واقعات میں آٹھ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے تناظر میں ملک بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو یقین دلایا کہ انھیں قوم کی “مکمل حمایت” حاصل ہے۔قانون نافذ کرنے والی افسران کو لکھے گئے ایک کھلے خط میں صدر کا […]

  • صدراردوغان کاحیرت انگیزاقدام،

    طیب اردگان نےترکی میں 3 ماہ کےلیےایمرجنسی نافذ کردی

    انقرہ / استنبول:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے جب کہ ان […]

  • پاکستان پڑوسیوں کےدشمن گروپوں کیخلاف کارروائی کرے،امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے اقدامات کر رہا ہے تاہم اُسے دہشت گرد گروپوں پر توجہ دینی ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے انتہا پسندی کیخلاف سنجیدہ اور پائیدار مہم شروع کررکھی ہے اور دہشتگردی سے خودبھی نقصان اٹھا رہا […]

  • امریکا کی ریپبلکن پارٹی کوپاکستان کےایٹمی اثاثےکھٹکنےلگے

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی ری پبلکن پارٹی نے اپنی مستقبل کی پالیسیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے متعلق بھی اس جماعت کے خطرناک ارادے بے نقاب ہوگئے۔ مستقبل کی ان پالیسیوں کا اعلان ری پبلکن جماعت نے اپنے 58صفحات پر مشتمل انتخابی منشور میں کیا جو حال ہی میں کلیولینڈ میں ہونے والے […]