خبرنامہ انٹرنیشنل

بھارت کا ایٹمی عدم پھیلاؤکےمعاہدےپردستخط سےانکار

  • نئی دلی:(اے پی پی) بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ بھارت ایٹمی عدم پھیلاؤ ( این پی ٹی) کے معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ بھارتی ایوان زیریں(لوک سبھا) میں وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعتراف کیا کہ نیو کلیئرگروپ میں شمولیت پر چین نے این پی ٹی معاہدے پر دستخط کرنے کی غیر […]

  • فتح اللہ گولن کوہمارےحوالےنہ کرنےکا امریکی فیصلہ غلط ہوگا: اردوان

    انقرہ : (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی میں جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں تاہم اب بھی فوجی بغاوت کے امکانات موجود ہیں۔ ایک عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترک عوام حالیہ بغاوت میں ملوث افراد کو پھانسی دینے کا مطالبہ […]

  • بغاوت کا اثرہماری تجارتی سرگرمیوں پرنہیں پڑا:ترک وزیراعظم

    انقرہ : (اے پی پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت حالات معمول پر آرہے ہیں اور ناکام بغاوت کی کوشش کا اثر ہماری تجارتی سرگرمیوں پر نہیں پڑا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطبق اس بات کا اظہار انہوں نے قصر چانکایہ میں اپنے جارجیئن ہم منصب […]

  • مودی سرکارکےمظالم سےتنگ دلت برادری نےبھارت سےآزادی کامطالبہ کردیا

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارت میں مقیم اقلیتوں کے صبرکا پیمانہ لبریزہوگیا اور مودی سرکار کے مظالم سے تنگ آئی دلت برادری نے بھی بھارت سے آزادی کا مطالبہ کردیا۔ کشمیریوں کے بعد بھارت میں دلت کمیونٹی کا جینا بھی محال ہوگیا ہے، ریاست گجرات میں دو روز قبل دلتوں پرانتہا پسند ہندوؤں نے وحشیانہ […]

  • حریت رہنماؤں کی طرف سےراج ناتھ کےبیان پرتنقید

    سرینگر: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء اور جموں وکشمیر نیشنل فرنٹ کے چیئرمین نعیم احمدخان نے بھارتی پارلیمان میں کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بحث کوکشمیریوں کو بدنام کرنے کی ایک مکارانہ کوشش قرار دیاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نعیم احمدخان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا ہے […]

  • ترکی نےدہشت گردی کی جنگ میں امریکی پالیسی دوغلی قراردیدی

    انقرہ:(اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کی پالیسی کو دوغلا قرار دے دیا۔ ترک وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کی پالیسی دوہری ہے۔ دوسری جانب امریکی صدر براک اوباما نے ترک ہم […]