خبرنامہ انٹرنیشنل

ٹرمپ کی اہلیہ پر میشل اوباما کی تقریرچوری کرنےکا الزام

  • واشنگٹن:(اے پی پی) ریپبلکن پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے متنازع بیانات کے باعث شدید عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ان کی اہلیہ بھی اب اپنے میاں کی صف میں کھڑی ہوگئی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا پرالزام ہے کہ انہوں نے ریپبلکن پارٹی کے قومی کنونشن کے […]

  • حالیہ بیلسٹک میزائل تجربےفرضی جوہری حملےکی مشق تھے:شمالی کوریا

    پیانگ یانگ: (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اس کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے جنوبی کوریا میں امریکی اڈوں پر فرضی جوہری حملے کی مشق تھے۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق یہ تجربات سپریم لیڈرکم جونگ ان کی خصوصی حکم پر کئے گئے اور انہوں نے ذاتی طور پر خود […]

  • فرانس میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کا امکان

    فرانس:(اے پی پی) فرانس میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر ایمرجنسی کی مدت میں توسیع اور پولیس کو اضافی اختیارات دیئے جانے کے امکانات ہیں ۔ فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کا پرتگال کے شہر لزبن میں پرتگالی صدر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے کہنا تھا کہ ہر کوئی […]

  • داعش عراق وشام سےبھاگ رہی ہے، امریکی وزیرخارجہ

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ داعش ، عراق و شام سے فرار ہو رہی ہے امریکی وزیر خارجہ نے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ داعش کے حالیہ دہشت گردانہ حملوں میں شدت آنے سے پتہ چلتا ہے کہ داعش شام اور عراق […]

  • اوباما کی ترکی میں ناکام بغاوت کی تحقیقات میں مدد کی پیش کش

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوگان کو ٹیلی فون کرکے ناکام بغاوت کی تحقیقات میں مدد کی پیش کش کردی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا ہے کہ صدر اوباما نے ترک ہم منصب کو فون کرکے جمہوری حکومت کی مکمل حمایت کا یقین دلایا […]

  • ریپبلکن پارٹی نےڈونلڈ ٹرمپ کوصدارتی امیدوارنامزد کردیا

    واشنگٹن:(اے پی پی) ریپبلکن پارٹی نے امریکا کے ارب پتی تاجر ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔ امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں جاری رپبلکن کنونشن میں ووٹنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے ریاست نیویارک […]