خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی: محکمہ تعلیم کے 15 ہزار ملازم معطل

  • انقرہ:(اے پی پی) ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد کریک ڈائون جاری ہے اور امریکا میں مقیم مبلغ فتح اﷲ گولن سے مبینہ تعلق پر محکمہ تعلیم کے 15 ہزار جبکہ وزارت خزانہ کے 15 سو سے زائد ملازمین اور 24 ٹی وی و ریڈیو اسٹیشنز کے لائسنس معطل کردییے گئے جبکہ اعلیٰ تعلیم کے […]

  • شام میں امریکی و روسی بمباری سے17 بچوں سمیت 77 افراد ہلاک

    دمشق:(اے پی پی) شام میں امریکی اتحادی فوج اور روسی جنگی طیاروں کی بمباری سے 17 بچوں سمیت 77 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ امریکی اتحادی فورسز نے شام کے صوبے حلب کے قصبے التخار میں بمباری کی، بمباری داعش کے ٹھکانے پر کی جانی تھی تاہم اس کا نشانہ حملے سے بچنے کی […]

  • جنوبی کوریا اورجاپان کی شمالی کوریا کےبیلسٹک میزائل تجربےکی شدید مذمت

    پیانگ یانگ /ٹوکیو (آئی این پی ) جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے کیے گیے میزائل تجربے کی شدید مذمت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے مشرقی ساحل میں تین بیلسٹک میزائل فائر کر دیے جس پر شمالی کوریا کے ہمسایہ ممالک کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ جنوبی کوریا […]

  • ترکی میں کریک ڈاون جاری،30 گورنرزسمیت ہزاروں سرکاری ملازمین برطرف

    انقرہ (آئی این پی ) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد کریک ڈاون جاری،30 گورنرز سمیت ہزاروں سرکاری ملازمین برطرف، عدالت نے غداری کے الزام میں گرفتار26 فوجیوں کا ریمانڈ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق ناکام بغاوت کے بعد ترک حکام نے آٹھ ہزار پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا تھا جبکہ عدلیہ اور 6 […]

  • عوام کےمطالبےپرسزائےموت کےقانون کی بحالی کےلئےتیارہیں: اردگان

    استنبول:(اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ عوام کے مطالبے پر سزائے موت کے قانون کی بحالی کے لئے تیار ہیں۔ ترک صدر استنبول میں اپنی رہائش گاہ کے باہر اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران لوگوں کی بڑی تعداد نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے […]

  • کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

    کشمیر:(اے پی پی):پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں، نام نہاد جمہوریت کا علمبردار بھارت مسلسل کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے سے گریزاں جبکہ مملکت خداداد پاکستان کشمیریوں کی سفارتی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرنے پر نازاں ہے ۔ 19 جولائی 1947 کو قیام پاکستان سے صرف 26 […]