خبرنامہ انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیرمیں معصوم شہریوں کے قتل پرچین کا اظہارتشویش

  • بیجنگ : (اے پی پی) چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں معصوم شہریوں کے قتل پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کینگ نے وزارت کی ویب سائیٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ چین کو کشمیرمیں معصوم شہریوں […]

  • دہشت گردی کوجڑسےختم کرنےکیلئےعالمی برادری کومتحد ہونا پڑے گا: شاہ سلمان

    ریاض: (اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ کوششیں کی جانی چاہیے ۔ ادھرسعودی عرب نے دھماکوں میں ملوث 32 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے ۔ سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے فرانسیسی صدر سے ٹیلی فونک گفتگو میں نیس ٹرک حملے […]

  • عراق پرحملہ ،ٹونی بلیئرکےخلاف درخواست دائر

    بغداد:(اے پی پی) عراق میں ایٹمی ہتھیاروں کی غلط اطلاع فراہم کرنے پر سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کے خلاف عالمی فوجداری عدالت میں درخواست دائرکردی گئی۔ امریکا اور اتحادیوں کی جانب سے عراق پر حملہ برطانوی ایجنسیوں کی جانب سے عراق میں موجود ایٹمی ہتھیاروں کی غلط اطلاع پر کیا گیا ،درخواست گزار بیرسٹر […]

  • ایران نےعالمی طاقتوں کےساتھ جوہری معاہدے پراقوام متحدہ کی رپورٹ مستردکردی

    تہران: (اے پی پی) ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے پرعمل درآمد کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کوغیر متوازن اور جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ایران کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ […]

  • شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائل داغ دیئے

    سیؤل۔:(اے پی پی) جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے تین بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ شمالی کوریا نے ایک ہفتہ قبل امریکا کی طرف سے میزائل شکن نظام کی جنوبی کوریا میں ممکنہ تنصیب کے منصوبے کے خلاف اقدام کی دھمکی دی تھیں۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ایک […]

  • افغانستان؛ نیٹوکی بمباری 4 پاکستانیوں سمیت 30 ہلاک

    ہلمند/ کوئٹہ/ چاغی:(اے پی پی) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں نیٹو کے فضائی حملے میں 4 پاکستانیوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ جھڑپوں میں 20 طالبان بھی مارے گئے۔ نیٹو طیاروں نے جمعہ 15 جولائی کی رات ڈرگ اسمگلرز کے ایک قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ پاک افغان بارڈر کے […]