خبرنامہ انٹرنیشنل

بابری مسجد کی جگہ رام مندرکی تعمیر؛ مودی پردباؤ بڑھ گیا

  • ایودھیا:(اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندرکی تعمیر کے حوالے سے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر دباؤ بڑھتا جارہا ہے۔ ایودھیا میں رام مندرکی تعمیرکی مہم چلانے والے بااثر ہندو راہب نرتیا گوپال داس نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے یہ مندر نریندر مودی […]

  • رپبلکن کنونشن، ڈونلڈ ٹرمپ کوہٹانےکی کوشش ناکام

    واشنگٹن۔ :(اے پی پی) امریکا میں رپبلکن پارٹی کی جانب سے متوقع صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مخالفین نے کلیولینڈ میں جاری پارٹی کے سالانہ کنونشن کے دوران ان کی نامزدگی کا راستہ روکنے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کے مخالفین نے رائے شماری کروانے کی کوشش کی […]

  • برہان وانی پاکستان کی ہدایت پردہشت گردی کررہا تھا: بھارت کا الزام

    نئی دلی: (اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ کا کہنا تھا کہ کشمیر میں سب کچھ پاکستان سے ہو رہا ہے۔ برہان وانی اسلام آباد کی ہدایت پر دہشت گردی کر رہا تھا۔ بھارتی وزیر داخلہ کا پاکستان کیخلاف زہر افشانی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ برہان مظفر وانی حزب المجاہدین کا کمانڈر […]

  • ترکی میں حالات کشیدہ، پارلیمنٹ بلڈنگ خالی کرالی گئی

    انقرہ: (اے پی پی) ناکام فوجی سازش کے بعد ترکی میں باغیوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک سو تیس سے زائد جنرل اور ایڈمرلز دھر لیے گئے جبکہ تیس گورنرز سمیت آٹھ ہزار سرکاری اہلکار برطرف کر دیے گئے ہیں۔ استنبول کے ڈپٹی مئیر حملے میں شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشتگردی […]

  • ترک فضائیہ کےسابق سربراہ کا فوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کا اعتراف

    انقرہ:(اے پی پی) ترک فضائیہ کے سابق سربراہ اکن اوزترک نے ملک میں فوجی بغاوت کی منصوبی بندی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترک فضائیہ کے سابق سربراہ جنرل اکن اوزترک نے دوران تفتیش ملک میں فوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کا اعتراف کرلیا ہے جب کہ اس سے قبل انہوں نے فوجی بغاوت کی منصوبہ […]

  • ترکی میں بغاوت کی ناکامی کےبعد 103 جنرل اورایڈمرل گرفتار

    انقرہ:(اے پی پی) ترکی میں بغاوت کی ناکامی کے بعد ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے جب کہ سرکاری میڈیا نے گرفتار اعلی ترین فوجی افسران کی تعداد بتاتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی پاداش میں 103 جنرلوں اور ایڈمرل کو گرفتارکیا جاچکا ہے۔ ترک سرکاری میڈیا کے […]