خبرنامہ انٹرنیشنل

فتح اللہ گولن ترکی میں ناکام بغاوت کا ذمہ دار قرار

  • انقرہ : (اے پی پی) ترکی نے واضح طور پر فتح اللہ گولن کو ناکام بغاوت کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ ناکام بغاوت بلاشبہ فتح […]

  • ترک: اسپیشل فورسزکے1800ہلکارتعینات؛ ہیلی کاپٹرمارگرانے کاحکم

    استنبول (آئی این پی)ترک حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد اسپیشل فورسز کے1800ہلکاروں کو استنبول میں تعینات کرتے ہوئے کوئی بھی ہیلی کاپٹر نظر آنے پر مار گرانے کا حکم دے دیا، بغاوت کی ناکام کوشش کے دوران ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد290 جبکہ اب تک گرفتار کئے جانے والے باغیوں کی تعداد […]

  • فتح اللہ گولن حوالگی؛ ترکی اورامریکا کےتعلقات کشیدہ ہونے کا خدشہ

    نیویارک: (اے پی پی) ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد اور ترکی کی جانب سے امریکہ پر لگائے گے سنگین الزامات دونوں ممالک کے تعلقات کو حیرت انگیز سطح تک متاثر کر سکتے ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی سے وابستہ ڈاکٹر محمد اکرم نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں ناکام بغاوت کے […]

  • نیویارک: کشمیرمیں مظالم کیخلاف انڈین مشن کےسامنےاحتجاجی مظاہرہ

    نیویارک: (اے پی پی) نیویارک میں مقیم کشمیری اور پاکستانی کیمونٹی نے انڈین مشن کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے خلاف نعرے درج تھے ۔ اس احتجاجی مظاہرے میں خالصتان کے حامی سکھوں کی بھی ایک بڑی تعداد نے بھرپور شرکت کی […]

  • ترک حکومت کا باغیوں کو سزائے موت دینے پرغور

    استنبول:(اے پی پی) ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے ملک بھر میں جاری کریک ڈاؤن میں اب تک 6 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جب کہ ترک حکومت نے ملک میں سزائے موت کے قانون کو ایک بار پھر بحال کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ترک […]

  • بھارت؛ زہریلی شراب پینے سے21 افراد ہلاک

    نئی دہلی:(اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 21 افراد ہلاک جب کہ متعدد افراد متاثر اور 6 افراد اپنی بینائی سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریاست اتر پردیش کے علاقے علی گنج میں درجنوں افراد نے ایک دکان سے خریدی گئی شراب پی تو ان کی […]