خبرنامہ انٹرنیشنل

ہلیری کلنٹن بد عنوان اورمجرم ہیں ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید جاری

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف امیدوار اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن پر شدید تنقید کرتے ہوئے انھیں بدعنوان اور مجرم قرار دیا ہے۔ نیویارک میں ایک تقریب کے دوران ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھنا ان کی […]

  • امریکا میں فائرنگ سے 3 پولیس آفیسر سمیت 5 افراد ہلاک، 4 اہلکار زخمی

    لوزیانا / فلوریڈا:(اے پی پی) امریکی ریاست لوزیانا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس آفیسر سمیت 5افراد ہلاک جب کہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست لوزیانا اور فلوریڈا میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 پولیس آفیسرز سمیت 5افراد ہلاک جب کہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے […]

  • قابض بھارتی فوج نےاخبارات کی کاپیاں ضبط کرلیں

    سری نگر:(اے پی پی) گزشتہ 8 روز سے نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم کے بعد اب قابض بھارتی فوج اور پولیس نے مقامی اوربین الااقوامی ذرائع ابلاغ کےخلاف بھی کارروائیاں شروع کرتے ہوئے اخبارات کی کاپیاں ضبط اور کئی ملازمین کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند کمانڈر برہان وانی کی شہادت کے بعد گزشتہ […]

  • فوجی بغاوت کےبعد امریکا اورترکی کےتعلقات کشیدگی کا شکار

    انقرہ/واشنگٹن:(اے پی پی) ترکی اور امریکا کے تعلقات فوجی بغاوت کے بعد کشیدگی کا شکار ہیں کیوں کہ ترک حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کے پس پردہ امریکا کا بھی کردار ہے جس پرامریکا نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترک حکومت کی جانب سے منتخب حکومت کا […]

  • کشمیری نواز شریف سے توقعات…تنویر قیصر شاہد

    ’’برہان وانی آزادیٔ (کشمیر) کا سپاہی تھا۔‘‘ یہ الفاظ جناب وزیراعظم محمد نواز شریف کے ہیں۔ انھوں نے گزشتہ روز گورنر ہاؤس (لاہور) میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ادا کیے۔ مقبوضہ کشمیر میں پچھلے ایک ہفتے سے سات لاکھ بھارتی قابض افواج نے ظلم کا جو بازار گرم کر رکھا ہے […]

  • ترکی …نوشتہء دیوار …عارف نظامی

    تر کی میں فو جی بغا وت کو عوام نے ٹینکوں کے سامنے لیٹ کرناکام بنا دیا ۔وزیر اعظم بن علی یلدرم کا کہنا ہے کہ چھو ٹے سے گروپ نے بغا وت کی جسے عوام نے کامیاب نہیں ہو نے دیا اور انھوں نے ہر سال 15جو لا ئی کو’ جشن جمہو ریت‘ منانے […]