خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی سے پاکستان تک کی جمہوریت……خالد مسعود خاں

  • پرسوں سے ایک فلمی گانا بڑی شدت سے یاد آ رہا ہے۔ اس گانے میں جو ظاہر ہے فلم میں ہیرو نے ہی گایا ہو گا‘ اپنی محبوبہ کو اپنی سچی اور کامل محبت کا یقین دلاتے ہوئے گاتا ہے۔ اس کے بول تھے ؎ یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ […]

  • ترکی اورپاکستان …خورشید ندیم

    دلائل کا رخ اِس جانب ہے کہ خاطرجمع رکھیے،پاکستان کے عوام اس طرح نواز شریف صاحب کے حق میںنہیں اٹھیں گے جیسے ترکی میں اردوغان صاحب کے حق میں اٹھے۔ میرے نزدیک یہ مقدمہ ہی غلط ہے کہ یہ کسی فردِ واحد کی حمایت یا مخالفت کا سوال ہے۔ لوگ جمہوریت کے حق میں اورفوجی […]

  • بغاوت کو خود ترک فوج نے کچلا۔۔۔۔اسداللہ غالب

    وقت نیوز کے پروگرام میں لیفٹیننٹ جنرل غلام مصطفی نے ترکی کے حالیہ واقعے پر تبصرہ کیا، یہ ایک نئے زاویئے سے تجزیہ تھا، میں نے انہیں فوری فون کیا کہ آپ سے مل کر مزید معلومات لینا چاہتاہوں، اتوار کی صبح کو انہوں نے گھر آنے کی دعوت دی، ابھی ان سے مل کرآ […]

  • گولیاں..کشمیریوں کو نہیں‘ پاکستان کو لگ رہی ہیں …نذیر ناجی

    سوال یہ ہے کہ پہلے ترکی پر لکھوں؟ یا کشمیر پر۔کشمیر میں لڑنے والے بھائی‘ ہمارے ہیں۔ جبکہ ترک بھی ہمارے بھائی ہیں۔ لیکن اس سچائی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کہ کشمیریوں سے ہمارا خون کا رشتہ ہے اور ترکوں سے مذہب کا۔ خون ہمیشہ لفظوں اور تحریر لکھنے والی روشنائی سے زیادہ گاڑھا […]

  • پاکستانی عوام کو انہوں نے کیا دیا ہے؟ …ہارون الرشید

    یہ بہرحال ایک خوش فہمی ہے کہ فوج کے خلاف کسی کاوش پر پاکستانی قوم میاں محمد نواز شریف یا آصف علی زرداری ایسے لیڈروں کی مدد کر سکتی ہے۔ پاکستانی عوام کو انہوں نے کیا دیا ہے؟ تربوز کی فصل کبھی بے حساب اٹھتی ہے۔ رسد اور طلب کے ابدی قانون کے تحت دام […]

  • چناروں کی وادی…ابراہیم راجہ

    چناروں کی وادی ،کپواڑہ کے پوشپورہ گائوںمیں ،فروری کی ایک ٹھٹھرتی رات، پچیس برس سے ٹھہری ہوئی ہے ، ایسی بھیانک رات، جو کٹتی ہی نہیں، جس کی صبح کبھی ہوتی ہی نہیں ۔ تئیس فروری انیس سو اکیانوے،رات کا گہرا سکوت ٹوٹتا ہے، بھارتی فوج کے درندوں کے درندے، دندناتے ، چنگھاڑتے ، کنن […]