خبرنامہ انٹرنیشنل

فوجی بغاوت ترکی میں ہوئی، پاکستان میں نہیں۔۔اسداللہ غالب

  • جو ملک کشمیر کے یوم الحاق پاکستان کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا فیصلہ کرے،وہ ترکی میں فوجی بغاوت کو پاکستان میں بغاوت سمجھ لے توا س پر کوئی تعجب نہیں ہونا چاہئے۔ہاں ، صرف سر پیٹ لینے کو جی چاہتا ہے، کیا ستم ہے اور کیا بد قسمتی ہے کہ وفاقی کابینہ […]

  • چھوٹےسےاقلیتی گروپ نےجمہوریت کوتباہ کرنےکی کوشش کی: ترک وزیراعظم

    انقرہ (آئی این پی) ترک وزیر اعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ چھوٹے سے اقلیتی گروپ نے جمہوریت کو تباہ کرنے کی کوشش کی ، گزشتہ رات کا واقعہ ترکی کی تاریخ پر بڑا دھبہ ہے ، 15جولائی کو ہر سال ترکی میںیوم جمہوریت منایا جائیگا، 2839فوجی اہلکاروں نے بغاوت کی کوشش کی […]

  • طیب اردگان باغی فوجیوں کےہاتھوں گرفتا ہونےسےبال بال بچے

    انقرہ: (اے پی پی) ترک صدر طیب اردگان باغی فوجیوں کے ہاتھوں گرفتار ہونے سے بال بال بچ گئے ، مرماریس شہر میں باغیوں نے ہوٹل سے صدر طیب اردگان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی ۔ تاہم وہ اس پہلے ہی نکل چکے تھے ، جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک اور نو زخمی ہو […]

  • ملک بھرمیں ہونےوالی جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 194ہوگئی، تر ک قائم مقام آرمی چیف

    انقرہ(آئی این پی) ترکی کے قائم مقام آرمی چیف جنرل امیت دندار نے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 194ہوگئی ، 1154 افراد زخمی ہوئے، ہلاک ہونے والوں میں 41 پولیس اہلکار، 47 عام شہری، 2 فوجی افسر اور فوجی بغاوت کرنے والے 104 افراد شامل ہیں، […]

  • ترکی: عوامی طاقت سےفوجی بغاوت ناکام ، 90افراد ہلاک،1154 افراد زخمی

    انقرہ(آئی این پی ) ترکی میں فوج کے باغی گروپ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش اْس وقت ناکام بنادی گئی جب صدر رجب طیب اردگان کی کال پر عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ سی این این ترک چینل پر دکھائے گئے مناظر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حکومت کے خلاف بغاوت […]

  • چین جنوبی بحیرہ کی سمندری حدود کاقبضہ چھوڑدے: امریکا

    نیویارک: (اے پی پی) امریکا نے چین کو ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ عالمی عدالت کا فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے جنوبی بحیرہ چین کی سمندری حدود کا قبضہ چھوڑ دے ۔ واشنگٹن میں چین کے سفیر Cui Tiankai نے امریکی حکام کو بتا دیا ہے کہ یہ عدالتی فیصلہ یکطرفہ اور ایک سوچے […]