خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی: جنرل امیت دندار قائم مقام آرمی چیف مقرر

  • انقرہ (اے پی پی) ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد جنرل امیت دندار کو نیا قائم مقام آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ، ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بغاوت کرنے والوں کو فوج سے باہر نکال دیں گے ۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد نئے آرمی […]

  • ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، ترک فوج

    انقرہ، استنبول: (اے پی پی) ترک فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ فوج کے ایک گروپ نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی ہے جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ جمہوریت […]

  • جنرل ہلوسی آکار کو بازیاب کرا لیا گیا

    انقرہ : (اے پی پی) ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد جنرل امید دندار کو قائمقام آرمی چیف مقرر کردیا گیا ہے جبکہ ترک سیکورٹی فورسز نے انقرہ میں کارروائی کے دوران جنرل ہلوسی آکار کو بازیاب کرا لیا ہے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنے ایک بیان […]

  • فتح اللہ گولین کی ترک حکومت کا تختہ الٹنےکی سازش کی تردید

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں جلا وطنی کی زندگی گزارنے والے ترکی کے رہنما فتح اللہ گولین نے تردید کی ہے کہ ترکی میں حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے پیچھے ان کا ہاتھ ہے اور انھوں نے اس کوشش کی مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے ’پانچ دہائیوں میں جو شخص […]

  • صدراوباما اوربان کی مون ترکی میں تشدد سےگریزکی اپیل

    انقرہ /واشنگٹن (آئی این پی )امریکی صدر براک اوباما اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سمیت دیگر عالمی رہنماؤں نے ترکی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تشدد اور خونریزی سے گریز کی اپیل کی ۔ ترکی میں فوج کے باغی ٹولے کی جانب سے بغاوت کے بعد دنیا بھر […]

  • ترک: حامی افواج نےاستنبول کےہوائی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا

    انقرہ: (اے پی پی) ترکی میں جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران پرتشدد واقعات میں 17 پولیس اہلکاروں سمیت 60 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ ترک صدر رجب طیب اردگان کی حامی افواج نے استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جہاں ہفتے کی صبح رجب […]