خبرنامہ انٹرنیشنل

ترکی: فوجی بغاوت کےبعد جنرل امیت دندارقائم مقام آرمی چیف مقرر

  • انقرہ: (اے پی پی) ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد جنرل امیت دندار کو نیا قائم مقام آرمی چیف مقرر کر دیا گیا ، ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ بغاوت کرنے والوں کو فوج سے باہر نکال دیں گے ۔ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد نئے آرمی […]

  • باغیوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی: رجب طیب اردگان

    انقرہ: (اے پی پی) ملک میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد ترک وزیر اعظم طیب اردگان کا قوم سے خطاب میں کہنا تھا کہ غداری کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی ۔ باغی طیاروں سے مختلف علاقوں پر بمباری کی گئی جس سے کئی افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ۔ انھوں […]

  • ترکی: حکومت کا تختہ الٹنےکی کوشش ناکام، 60 افراد جاں بحق

    انقرہ: (آئی این پی) ترکی میں حکومت کے خلاف فوج کی بغاوت ناکام ، انقرہ اور استنبول میں فائرنگ کے واقعات میں 60 افراد جاں بحق ہوئے، حکومتی فورسز نے ایئر پورٹس اور سرکاری عمارتوں سے باغیوں کو نکال دیا ، 754 فوجیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ منتخب صدر طیب اردوان کی اپیل […]

  • بھارتی میڈیا کےالزامات بےبنیاد ہیں: ذاکر نائیک

    ممبئی: (اے پی پی) معروف اسلامی اسکالر ذاکر نائیک نے بھارتی میڈیا کے بے بنیاد الزامات کو پروپیگنڈہ قرار دے دیا ، کہتے ہیں کہ دہشت سے متعلق ان کے بیان کو میڈیا نے توڑ مروڑ کر پیش کیا ۔ سعودی عرب سے سکائپ کے ذریعے بھارتی شہر ممبئی میں موجود صحافیوں کے سوالوں کے […]

  • ذمہ داران کو کٹہرے تک لانےمیں فرانس کی مدد کریں گے: اوباما

    واشنگٹن : (اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما نے فرانسیسی شہر نِیس میں ہونے والے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے خوفناک دہشت گردانہ حملہ قرار دیا ہے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق براک اوباما نے 84 افراد کی ہلاکت کی وجہ بننے والے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے فرانس کو مدد […]

  • ٹرک حملہ آورکی شناخت پہلےسےمعلوم تھی، فرانسیسی پولیس

    پیرس ۔ 15 جولائی (اے پی پی)فرانسیسی پولیس نے کہا ہے کہ نِیس میں قومی تقریبات کے دوران ہجوم پر ٹرک چڑھانے والے حملہ آور کی شناخت پہلے سے ہی معلوم تھی۔ جرمن ذرائع ابلاغ نے فرانسیسی پولیس حکام کے حوالے سے بتایا کہ31 سالہ تیونس نژاد فرانسیسی شہری تھا جس کی دستاویزات حملے میں […]