خبرنامہ انٹرنیشنل

داعش بھارت میں خفیہ گروہ تشکیل دینےکی کوشش کررہی ہے، عراقی سفیر

  • نئی دہلی: (اے پی پی) عراق کے سفیر نے کہا ہے کہ داعش بھارت میں خفیہ گروہ تشکیل دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عراقی سفیر فخری حسن آل عیسی نے جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کا ذکر کرتے ہوئے […]

  • فرانس کے صدرکا عراق اور شام میں کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان

    پیرس:(اے پی پی) فرانس کے جنوبی ساحلی شہر نیس میں ایک شخص نے اپنا ٹرک قومی دن کی تقریب میں شریک افراد پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 80 افراد ہلاک ہو گئے۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے واقعے کو بظاہر دہشت گردی کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھرکے رہنماؤں کی فرانس میں حملے کی شدید مذمت

    فرانس:(اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر کے رہنماؤں نے فرانس کے قومی دن کی تقریبات پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے بھی نیس حملے میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا اور فرانس کو حملے میں تعاون کی […]

  • پاکستان اوربھارت ڈائیلاگ کےذریعےمعاملہ حل کریں : بان کی مون

    اقوام متحدہ: (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو کہا ہے کہ وہ اس بات کو سمجھنے کی کوشش کریں کہ ایک طرف انتہا پسند اور دہشت گرد پوری دنیا کا عمل تباہ کرنے کے لیئے سرگرم عمل ہیں جبکہ دوسری طرف […]

  • پیرس: سیکیورٹی الرٹ کےباوجود حملہ آور کامیاب رہا

    پیرس:(اے پی پی) فرانس میں سیکیورٹی الرٹ کے باوجود حملہ آور اپنے ہدف کونشانہ بنانے میں کامیاب رہا، امریکہ نے گزشتہ ماہ ہی یورپ کا سفرکرنے والے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کردی تھی۔ فرانس میں دہشتگردی کے پیش نذر وزارت داخلہ نے ایک مراسلہ میں حکومت کو آگاہ کررکھا تھا کہ […]

  • مقبوضہ وادی میں مسلسل چھٹےروزبھی کرفیو

    سری نگر/ نئی دلی:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے، وادی میں بدستو کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے جب کہ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ اور […]