خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ کو’’دماغ کی درستی‘‘ کے لیے گرین ٹی کا تحفہ

  • کولکتہ:(اے پی پی) بھارت کی چائے بنانے والی ایک کمپنی نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ کی درستی کیلیے گرین ٹی کے 6 ہزار بیگز بھجوا دیے۔ کولکتہ کی کمپنی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت شاہ نے اے ایف پی کو بتایا کہ کمپنی نے ٹی بیگز کے ساتھ اپنے پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • فرانس کےقومی دن کی تقریبات کےموقع پرحملہ،84 افراد ہلاک

    نیس /پیرس /واشنگٹن (آئی این پی ) فرانس میں قومی دن کی تقریب کے موقع پر ٹرک میں سوار حملہ آور نے لوگوں کو کچلنے کے بعد فائرنگ کر کے 84 افراد کو ہلاک اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا،ہلاک اور زخمیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ، امدادی […]

  • صدر بشارالاسد کی موجودگی میں شام کےتنازعہ کا حل ممکن نہیں، ترک وزیراعظم

    استنبول:(اے پی پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے کہا ہے کہ صدر بشارالاسد کی ایوان اقتدار میں موجودگی میں شام کے تنازعہ کا حل ممکن نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شامی مسئلہ کے حل کیلئے صدر بشارالاسد کو جانا ہوگا۔ ترک وزیراعظم نے کہا کہ شام میں ایک […]

  • بانکی مون کی مسئلہ کشمیرکوبیٹھ کرحل کرنےکی پیشکش

    واشنگٹن: (آئی این پی) قوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے مسئلہ کشمیرکو پاکستا ن اور بھارت کو مل بیٹھ کر حل کرنے کی پیشکش کرتے ہوے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی جانب سے براہ راست بات چیت کرنے پر انکا خیرمقدم کرتے ہیں۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطا بق اقوام متحدہ کے […]

  • داعش نےاہم کمانڈرعمرشیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کردی

    موصل:(اے پی پی):داعش نے اپنے اہم کمانڈر عمر شیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ، عمر شیشانی عراق کے شہر موصل کے جنوبی قصبے شرکت میں مارے گئے تھے۔داعش کے اہم کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق داعش کی ویب سائٹ پر کی گئی، ویب سائٹ کے مطابق عمر شیشانی عراق کے شہر موصل میں […]

  • یورپی یونین سے انخلا کی کوئی جلدی نہیں، تھریسا مے

    لندن۔: (اے پی پی) برطانیہ کی نئی وزیر اعظم تھریسا مے نے جرمنی اور فرانس کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کے عمل میں جلد بازی نہیں کریں گی۔ جرمن خبر رساں ادارے کے طابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند سے ٹیلی فون پر […]