خبرنامہ انٹرنیشنل

ڈیوڈ کیمرون آج اپنےعہدےسےمستعفی ہوجائیں گے

  • لندن: (اے پی پی) ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ سے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے جانے کا دن آ گیا۔ اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ آج مستعفی ہونے سے پہلے آخری مرتبہ پارلیمنٹ میں سوالات کی نشست میں شرکت اور ملکہ ایلزبتھ سے ملاقات کریں گے۔ ڈیوڈ کیمرون […]

  • اٹلی: مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 20 افراد ہلاک

    روم: (اے پی پی) اٹلی میں دو مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے 20 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں کوراٹو اور اَندریا نامی شہروں کے درمیان یہ حادثہ سنگل ٹریک پر ہوا۔ جائے حادثہ کی فضا سے لی جانے والی تصاویر میں آمنے […]

  • بھارت: موسلادھاربارش اورسیلاب سےہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

    نئی دہلی: (اے پی پی) بھارت کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد چوبیس ہو گئی ہے۔ بھارتی ریاستوں آسام، اتر پردیش اور مدھیا پردیش میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے بدترین تباہی مچا دی ہے۔ سیلابی پانی سے کئی دیہات اور فصلیں زیر آب آگئی ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں […]

  • بغداد: کار بم دھماکہ ، 9 افراد جاں بحق، 32 زخمی

    بغداد :(اے پی پی) شمالی بغداد میں کار بم دھماکے میں نو افراد ہلاک جبکہ بتیس زخمی ہو گئے ۔ بغداد کے شمالی علاقے راشدیہ میں دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کو اڑا دیا گیا ، حملے میں نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں ، زخمیوں کو طبی امداد دینے کے […]

  • امریکی مظاہروں سےدوررہیں، غیرملکیوں کوسفارت خانوں سےہدایات

    نیویارک (اے پی پی) دنیا کے اکثر ممالک نے امریکہ میں رہنے والے اپنے باشندوں کو پُرتشدد مظاہروں سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ تین ممالک نے سرکاری پریس نوٹ کے ذریعے اپنے باشندوں کو کہا ہے کہ چونکہ امریکہ میں پُرتشدد واقعات رونما ہو رہے ہیں اور وہ ایسے کسی اجتماع یا […]

  • امریکا کا عراقی فورسز کی معاونت کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا اعلان

    بغداد:(اے پی پی) امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک عراق میں داعش سے جنگ میں عراقی فورسز کی مدد کے لیے مزید 560 فوجی روانہ کرے گا۔ امریکی وزیردفاع نے اپنے دورہ عراق کے دوران عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے ساتھ ملاقات کی جس میں داعش کے خلاف […]