خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2عدالتی اہلکار ہلاک

  • واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ امریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مشی گن کی بیرین کائونٹی میں پیش آیا جہاں ملزم نے عدالت لے جانے کے […]

  • بان کی مون کا مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

    نیو یارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بان […]

  • برطانوی وزیرداخلہ تھریسامے رواں ہفتے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالیں گی

    لندن:(اے پی پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بدھ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے جس کے بعد وزیر داخلہ تھریسامے وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گی۔ برطانوی وزیر توانائی اینڈریا لیڈسم کی جانب سے برطانوی وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے دستبرداری کا اعلان کرنے کے بعد برطانوی وزیر داخلہ تھریسامے کو برطانیہ […]

  • مقبوضہ کشمیر: کشیدگی پرسونیا گاندھی کی بھارتی حکومت پرشدید تنقید

    نئی دلی:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 2 دنوں سے جاری کشیدگی پر کانگریس رہنما سونیا گاندھی نے بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدگی کا فوری سیاسی حل نکالا جانا چاہیے۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کی ریاستی دہشت گردی کے باعث […]

  • جنوبی سوڈان میں جھڑپیں، 200 سے زائد اہلکار ہلاک

    جوبا:(اے پی پی) جنوبی سوڈان کی آزادی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر صدر اور نائب صدر کی حامی فورسز کے درمیان 3 روز قبل شروع ہونے والی جھڑپوں میں اب تک 200 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جنوبی سوڈان کی آزادی کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر متحارب سیکیورٹی فورسز کے درمیان […]

  • امر یکہ،مسلح شخص کے مکان سے بم بنانے کا مواد برآمد

    ڈیلاس( آ ئی این پی)امریکہ کی ریاست ٹیکسس کے شہر ڈیلس میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے والے مبینہ شخص مکاہ جانسن کے مکان سے بم بنانے کا مواد، رائفلز اور جنگی جرنل برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کی جا نب سے ہفتہ کو جا ری کر دہ بیان میں کہا […]