خبرنامہ انٹرنیشنل

سوئٹزرلینڈ میں برقع پرپابندی،گیارہ ہزارڈالر جرما نہ

  • زیوریخ (آ ئی این پی)سوئٹزرلینڈ کے علاقے ٹچینو میں مسلمان خواتین کو برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرتے ہوئے خلاف ورزی کی صورت میں 11 ہزار ڈالر جرمانے کا قانون نافذ کردیا گیا۔غیر ملکی میڈ یاکے مطابق چہرے کو ڈھانپنے کے خلاف متنازعہ قانون ریفرنڈم کے ذریعے بنایا گیا ہے۔متنازعہ قانون کو متعارف کرائے جانے […]

  • امر یکہ کایو رپ سےمضبوط اور پائیدارمفاد وا بستہ ہے، او باما

    وارسا ( آ ئی این پی)امر یکی صدر باراک او با ما نے کہا ہے کہ امریکہ کا متحد یورپ سے ایک مضبوط اور پائیدار مفادوابستہ ہے؛ اور سب کے مفاد میں ہوگا کہ ایسے میں جب یورپی یونین اور برطانیہ نئے مراسم تلاش کر رہے ہیں، انتشار کے ماحول کو کم کیا جائے۔امر یکی […]

  • نیٹو افغان فورسزکو امداداورتربیت فراہم کرتارہےگا

    برسلز: (اے پی پی) نیٹو رہنماؤں نے ہفتے کے روز اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد افغانستان کے لیے امداد اور فورسز کی تربیت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ڑینس اسٹولٹن برگ نے وارسا میں اس اتحاد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر کہا کہ کابل حکومت […]

  • شمالی شام میں جھڑپیں، 60 سے زائد عام شہری ہلاک

    حلب : (اے پی پی) شمالی شام میں فضائی حملوں اور شیلنگ کے نتیجے میں 60 سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے۔ شامی تنازعے پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کی جانب سے بتایا گیا ہیکہ شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب میں عیدالفطر کے موقع پر فائربندی سے […]

  • ایران کےساتھ تعلقات گہرا کرنےمیں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں، جرمنی

    برلن: (اے پی پی) جرمنی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ہر سطح پر اپنے تعلقات گہرا کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی وزارت خارجہ کیترجمان مارٹین شفر نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے […]

  • جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام، روس کا احتجاج

    ماسکو: (اے پی پی) چین کے بعد روس نے بھی جنوبی کوریا میں امریکی میزائل شکن نظام کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ ماسکو میں وزارت خارجہ نے اس کے ’ناقابل تلافی‘ نقصان سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کے استحکام کو خطرہ ہے۔ قبل […]