خبرنامہ انٹرنیشنل

جنوبی افریقہ سے تعاون میں اضافے کے کافی امکانات ہیں، مودی

  • پریٹوریا: (اے پی پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقی صدر جیکب زوما سے ملاقات کی۔ وہ موزمبیق سے وہاں پہنچے تھے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مودی کا کہنا تھا، ’’بھارتی کمپنیاں جنوبی افریقہ میں گہری کاروباری دلچسپی رکھتی ہیں۔ افریقہ میں ہمارے مجموعی سرمائے کا قریب ایک چوتھائی […]

  • نائجیریا: مسجد پر خودکش حملہ، نو افراد ہلاک

    ابوجہ : (اے پی پی) نائجیریا کے شمال مشرقی حصے میں نماز فجر کے وقت 1 مسجد میں کیے گئے خودکش بم حملے میں کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ ریاست بورنو کے دامبوآ نامی شہر میں ہونے والے اس خودکش حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ […]

  • روس پارٹنر ہے، ’خطرہ‘ نہیں، فرانسوا اولاند

    پیرس: (اے پی پی) فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند نے کہا ہے کہ روس کو خطرہ نہیں بلکہ اسے پارٹنر سمجھا جانا چاہیے۔ اولانڈ نے یہ بات نیٹو سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے وارسا پہنچنے پر کہی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق صدر اولاند کا کہنا تھا، ’’نیٹو کا اس میں کوئی […]

  • بریگزٹ ووٹنگ کے باعث نفرت کی بنیاد پرجرائم بڑھ گئے، برطانوی پولیس

    لندن: (اے پی پی) برطانیہ میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے سوال پر 23 جون کو ہونے والے ریفرنڈم سے فوری قبل اور اس کے بعد ملک میں نفرت کی بنیاد پر کیے جانے والے جرائم کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات برطانوی پولیس کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ پولیس […]

  • شمالی کوریا کا آبدوز سے بلیسٹک میزائل فائر کرنے کا تجربہ

    سیئول:(اے پی پی) شمالی کوریا نے آبدوز سے بلیسٹک میزائل فائر کرنے کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے بلیسٹک میزائل فائر کرنے کا تجربہ کیا ہے تاہم حکام کی جانب سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ امریکا اور جنوبی کوریا […]

  • بھارتی سلوراسکرین پر آنے والےکسی بھی اداکار سےکم نہیں، لالو پرساد

    بہار:(اے پی پی) راشٹریا جنتا دل کے صدر لالو پرساد یادیو اپنے چٹکلے بیانات کی وجہ سے اکثر شہ سرخیوں میں رہتے ہیں اور ایک مرتبہ پھر اداکاری کے شوق نے انہیں خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ بہارکے سابق وزیراعلیٰ لالوپرساد یادیو سے اداکارعرفان خان نے ملاقات کی جو اپنی نئی آنے والی فلم […]