خبرنامہ انٹرنیشنل

معمرقزافی کےبیٹےسیف الاسلام تاحال قیدمیں ہیں، لیبیا

  • تر یپو لی( آ ئی این پی)لیبیا کے سیکیورٹی ذرائع نے میڈیا میں شائع ہونے والی ان رپورٹس کی تردید کر دی ہے جن میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی جا رہی تھی کہ ملک کے مقتولرہ نماء معمر القذافی کے زیر حراست بیٹے سیف الاسلام کو لیبیا میں عام معافی کے اعلان کے […]

  • جہازمیں’’اللہ اکبر‘‘کیوں کہا؟۔۔۔لندن میںپاکستانی نژادکو10ہفتےکی سزا

    لندن (آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو طیارے میں دوران پرواز بار بار ’’ اللہ اکبر‘ ‘کہنے اور لینڈنگ کے وقت ’’بوم‘‘ کہنے پر 10 ہفتے قید کی سزا سنادی گئی۔رواں سال یکم فروری کو پاکستانی نڑاد برطانوی شہری شہراز سرور دبئی سے برمنگھم ا?رہا تھا کہ دوران پرواز طیارہ ہوا کے دباؤ […]

  • برلن: ایران کے لیے جاسوسی پر پاکستانی شخص گرفتار

    واشنگٹن /برلن (آئی این پی)جرمنی کے دارالحکومت برلن میں حکام کا کہنا ہے کہ ایک پاکستانی شخص کو ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ یہ پاکستانی جاسوس جرمنی اور اسرائیل کے تعلقات کو بہتر بنانے والی تنظیم کے […]

  • صدر بنا تو باحجاب خواتین کو نوکریوں سے نکال دوں گا، ٹرمپ

    نیویارک: (اے پی پی) ری پبلکن پارٹی کے ممکنہ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر زہر افشانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو حجاب پہننے والی خواتین کو سرکاری محکموں سے نکال دیں گے۔ ریاست نیوہمپشائر کے شہر مانچسٹر میں ایک ریلی کے دوران ٹرمپ کا […]

  • فرانسیسی خفیہ اداروں کے نظام میں تبدیلی کی تجویز

    پیرس : (اے پی پی) فرانس میں ایک پارلیمانی تحقیقاتی کمیشن نے پیرس میں نومبر 2015ء میں ہونے والے حملے کے تناظر میں ملک کے خفیہ اداروں کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ مختلف انٹیلی جنس سروسز کو ملا کر ایک ایجنسی تشکیل دی جانی چاہیے۔ کمیشن […]

  • عراقی وزیرداخلہ تباہ کن بم دھماکوں کےبعدمستعفی

    بغداد : (اے پی پی) عراق کے وزیر داخلہ محمد الغبان نے دارالحکومت بغداد میں حالیہ تباہ کن بم دھماکوں کے بعد وزیراعظم حیدر العبادی کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔انھوں نے کہا ہے کہ ان کے نائب اب ان کی جگہ ذمے داریاں انجام دیں گے۔محمد غبان نے بغداد میں بدھ کے روز ایک […]