خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانیہ: دنیا کےسب سے بڑےایئرشومیں پاک فضائیہ کاسی 130طیارہ جلوےدکھائےگا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) دنیا کا سب سے بڑا ائیرفورس شو فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرشو ٹیٹو آج برطانیہ میں ہورہا ہے جس میں پاک فضائیہ کی جانب سے سی 130 ایکشن میں دکھائی دے گا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق برطانیہ میں آج دنیا کا سب سے بڑا فئیر فورڈ رائل انٹرنیشنل ائیرفورس شو […]

  • ملک کےاندرموجودانتہاء پسندوں کےساتھ سختی سےنمٹاجائےگا، شاہ سلمان

    جدہ : (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ ملک کے اندر موجود انتہاء پسندوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ عیدالفطر کے موقع پر اپنے بیان میں شاہ سلمان نے کہا کہ ان افراد کو کچل دیا جائے گا جو ان کی نوجوان نسل کے ذہنوں اور […]

  • ترکی کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، بریگیڈیئرجنرل سمیت 7 افرادہلاک

    انقرہ : (اے پی پی) ترکی کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر بحیرہ اسود کے قریب ساحلی علاقہ میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار 7 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ترک فوج کا ایک بریگیڈیئر جنرل بھی شامل ہے۔ فوجی ہیلی کاپٹر […]

  • ہلیری نےجھوٹ بولااورنہ قانون کی خلاف ورزی کی، ایف بی آئی

    واشنگٹن: (اے پی پی) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے امریکی ارکان پارلیمان کو بتایا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدواری کی خواہش مند ہلیری کلنٹن نے ای میلز کے حوالے سے ایف بی آئی کے سامنے کوئی جھوٹ نہیں بولا اور نہ ہی انہوں نے بطور […]

  • نئی امریکی پابندیاں ’اعلان جنگ‘ ہیں، شمالی کوریا

    پیانگ یانگ: (اے پی پی) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے اس کے رہنما کِم جونگ اْن کے خلاف پابندیاں ’اعلان جنگ‘ کے مترادف ہیں اور اس عمل کے خلاف سخت جوابی اقدامات کیے جائیں گے۔ کورین سینٹرل نیوز ایجنسی کے مطابق پیانگ یانگ میں وزارت خارجہ کی طرف سے جاری […]

  • سعودی شہر اَبہاپرداغا گیا بیلسٹک میزائل فضامیں تباہ

    جدہ:(آئی این پی)سعودی عرب کی فضائیہ نے یمنی اراضی سے مملکت کے شہر ابہا کی جانب داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیاِ، واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔پیر کی صبح سعودی شہر پر دا غے جا نے وا لے میز ائل کوبعد ازاں اتحادی افواج کے طیاروں نے میزائل […]