خبرنامہ انٹرنیشنل

مقبوضہ کشمیر: حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے:سرتاج

  • اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب میں حالیہ بم دھماکوں کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا‘ مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی قابل مذمت ہے اور عالمی برادری کو بھارت کے اس رویے […]

  • امریکا: سیاہ فام مظاہرے فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار ہلاک

    ڈیلاس:(اے پی پی ) امریکا میں پولیس کے ہاتھوں دو سیاہ فام افراد کی ہلاکت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکا کے شہر ڈیلاس میں بڑی تعداد میں سیاہ فام لوگوں نے پولیس کے ہاتھوں 2 افراد کے قتل پر احتجاجی ریلی […]

  • لارڈ نذیرکوپاؤڈرکا لفافہ ملنےپر برطانوی پارلیمنٹ کی سیکیورٹی الرٹ

    لندن:(اے پی پی) برطانیہ میں لارڈ نذیر احمد کو سفید سفوف والا مشکوک لفافہ اور نسل پرستی کی نفرت پر مبنی ایک نوٹ موصول ہونے کے بعد پارلیمنٹ کو کچھ دیر کے لیے بند کرکے سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ لیبرپارٹی کے رہنما لارڈ نذیر احمد کو سفوف والا مشکوک لفافہ ملنے کے بعد پولیس […]

  • صدراوباما کی اسلامی لباس میں نئی تصاویر نے تہلکہ مچادیا

    نیویارک:(اے پی پی) امریکی نیوز چینل پر نشر کی گئی صدر اوباما کی اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے 2 تصاویر نے مقبولیت حاصل کر لی ہے۔ امریکا میں ایک نیوزچینل نے امریکی صدر براک اوباما کی 2 ان دیکھی تصاویر جاری کیں جن میں وہ اسلامی لباس اور ٹوپی پہنے نظر آرہے ہیں۔ نیوز چینل […]

  • امریکا: پولیس کےہاتھوں سیاہ فام شخص ہلاکت کےبعدمظاہرے

    لوزیانا:(اے پی پی) امریکی ریاست لوزيانا میں پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد ہونے والے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست لوزیانا کے دارالحکومت بیٹن روگ میں سیکڑوں افراد دوسری رات بھی اُس مقام پر جمع ہوئے جہاں پولیس نے سیاہ فام شخص کو سڑک پر گولی ماری دی تھی۔ […]

  • عدن کے فوجی اڈےپرحوثی باغیوںکا حملہ، 10 اہلکار ہلاک

    عدن:(اے پی پی) حوثی باغیوں نے عدن میں واقع مرکزی فوجی بیس کے داخلی دروازے کو کار بم سے اڑایا اور اس کے بعد اندر داخل ہوکر دوسرا دھماکا کیا۔ یمن کے شہر عدن میں واقع مرکزی فوجی کیمپ پر حوثی باغیوں کے حملے میں 10 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمنی فوجی حکام […]