خبرنامہ انٹرنیشنل

برطانوی فوج کوعراق جنگ میں جھونکنےکی ذمہ داری قبول کرتا ہوں، ٹونی بلیئر

  • لندن:(اے پی پی) عراق جنگ کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے برطانوی فوجیوں کو جنگ میں جھونکنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ عراق کے حوالے سے انٹیلی جنس رپورٹ غلط […]

  • افغانستان کودوبارہ دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہیں بننےدیں گے: اوباما

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام امریکا کے لیے ناگزیر ہے اس لئے اسے دوبارہ دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں افغان فورسز کی مدد کرتے رہیں گے کیوں کہ […]

  • عراق: تباہی پھیلانےوالےہتھیاروںکی تیاری ثابت نہیں ہوئی، برطانیہ

    لندن:(اے پی پی) برطانیہ نے عراق جنگ کے حوالے سے سرکاری سطح پر انکوائری کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ 2003 میں بغداد میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں (ڈبلیو ایم ڈی) کی تیاری ثابت نہیں ہوئی۔ عراق جنگ سے متعلق انکوائری کرنے والے کمیشن کے سربراہ […]

  • ڈھاکاحملہ: 2 حملہ آورڈاکٹرذاکرنائک سےمتاثرتھے، بھارتی میڈیا

    ممبئی:(اے پی پی) بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے سفارتی علاقے میں ہوٹل پر حملہ کرنے والوں میں سے 2 ڈاکٹر ذاکر نائک سے متاثر تھے۔ ڈھاکا میں گزشتہ ہفتے ریسٹورنٹ پر کئے جانے والے حملے میں ملوث 7 میں سے 2دہشت گرد ایسے ہیں جو ماضی میں سوشل میڈیا پر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خیالات […]

  • سعودی عرب: 12پاکستانیوں سمیت 19 افرادگرفتار

    ریاض:(اے پی پی) سعودی حکام نے جدہ، قطیف اور مدینہ منورہ میں خودکش دھماکوں کی تحقیقات کے دوران 19 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں 12 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق 5 جولائی کو سعودی عرب کے شہر قطیف میں ایک مسجد پر حملہ کرنے والوں کی شناخت […]

  • جدہ حملہ؛ خودکش بمبارکا تعلق پاکستان کےبجائے بھارت سےنکلا

    ریاض:(اے پی پی) سعودی عرب میں خود کش حملوں کے حوالے سے کی جانے والی مزید تفتیش کے مطابق جدہ میں حملہ کرنے والے خود کش بمبار کا تعلق پاکستان کے بجائے بھارت سے ہے۔ سعودی عرب میں خود کش حملوں اور بم دھماکوں کے بعد سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں […]