خبرنامہ انٹرنیشنل

امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

  • امریکا کی نئی

    امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس ماسکو (ملت آن لائن)روس کی حکومت نے امریکا کی جانب سے روسی تاجروں اور کمپنیوں پر نئی پابندیوں کو روسی قوم پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے ان کا بھرپور مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق […]

  • سعودی ولی

    سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ

    سعودی ولی عہد کی ایرو سپیس اینڈ ڈیفنس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا دورہ ریاض(ملت آن لائن)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکا میں سان فرانسسکو کی وادی سیلیکون میں ایرو اسپیس اینڈ ڈیفینس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے ہیڈ کواٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کمپنی کے عہدیداران سے […]

  • باسیج ملیشیاکے

    باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ

    باسیج ملیشیاکے 300 ارکان کا خامنہ ای سے ملک میں اصلاحات کا مطالبہ تہران(ملت آن لائن)ایران میں باسیج ملیشیا کے سابق عہدیداروں اور طلباء کی بڑی تعداد نے رہبر انقلاب آیت اللہ علی خامنہ ای کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے ملک کی موجودہ صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار […]

  • چین، سپرم

    چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ

    چین، سپرم عطیہ کرنے والوں سے حکمراں جماعت سے وفاداری کا مطالبہ بیجنگ(ملت آن لائن)چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک سپرم بینک نے سپرم عطیہ کرنے والوں سے کمیونسٹ پارٹی کے ساتھ وفاداری کے اظہار کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیکنگ یونیورسٹی تھرڈ ہسپتال کی جانب سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ […]

  • اسرائیل وحشی

    اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ میں پرامن مظاہرین کو خون میں نہلا دیا گیا

    اسرائیل وحشی ہو گیا،غزہ میں پرامن مظاہرین کو خون میں نہلا دیا گیا غزہ: (ملت آن لائن) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمع ہونے والے مظاہرین پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 10ہو گئی جبکہ 1400 کے قریب زخمی […]

  • فیس بُک پر سیاسی اشتہار دینے کے لیے شناخت ظاہر کرنا لازمی

    فیس بُک پر سیاسی اشتہار دینے کے لیے شناخت ظاہر کرنا لازمی واشنگٹن:(ملت آن لائن) فیس بُک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ مستقبل میں فیس بک پر سیاسی اشتہار لگانے والوں کو اپنی شناخت ظاہر کرنی ہوگی جس کی تصدیق کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک نے […]